اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

14 سالہ سعودی طالبہ کا کارنامہ، مریخ کے لئے واٹر پلانٹ پراجیکٹ تیار کر لیا

datetime 30  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جدہ(نیوز ڈیسک)سعودی طالبہ غلا عبدالرحمان المسعودی نے مریخ کے لئے واٹر پلانٹ پراجیکٹ تیار کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی طالبہ غلا عبدالرحمان المسعودی نے خلا نوردوں اور آباد کاروں کو صاف ستھرا پانی مہیا کرنے کی خاطر مریخ پر واٹر پلانٹ پروجیکٹ تیار کردیا۔ المسعودی کا مقصد مریخ پر پانی کا مسئلہ حل کرنا

بھی ہے۔ عمر 14برس ہے۔ اسکا کہناہے کہ ہمیں پتہ ہے کہ کرہ ارض پر میٹھا پانی ہر آنے والے دن کم ہوتا جارہا ہے۔ ہم نے یہ بھی پڑھا اور سنا ہے کہ ناسا مریخ کی دریافت کیلئے خلا نورد بھیج رہی ہے جہاں پانی کا مسئلہ انکے لئے مشکل کا باعث بنا ہوا ہے۔یہی پہلو مریخ پر واٹر پلانٹ منصوبہ بنانے کا محرک بنا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…