اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

سعودی ولی عہد کی برطانیہ آمد،ملکہ و وزیراعظم سے ملاقات ،اپوزیشن کا بھر پور احتجاج

datetime 8  مارچ‬‮  2018

سعودی ولی عہد کی برطانیہ آمد،ملکہ و وزیراعظم سے ملاقات ،اپوزیشن کا بھر پور احتجاج

ریاض \لندن(آن لائن)سعودی ولی عہد نے ملکہ برطانیہ اوروزیراعظم سے ملاقات کی۔جس میں سعودی عرب نے برطانیہ کو براہ راست سرمایہ کاری کا یقین دلایا ہے،دونوں ممالک میں سرمایہ کاری اور تجارت 90 ارب ڈالرز تک لیجانے پر اتفاق ہوا ہے۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کو برطانوی اپوزیشن اور انسانی حقوق کارکنوں کی جانب… Continue 23reading سعودی ولی عہد کی برطانیہ آمد،ملکہ و وزیراعظم سے ملاقات ،اپوزیشن کا بھر پور احتجاج

پیلٹ فائرنگ سے دو برسوں میں 17کشمیریوں کی جانیں گئیں ،بھارتی حکومت کا اعتراف

datetime 8  مارچ‬‮  2018

پیلٹ فائرنگ سے دو برسوں میں 17کشمیریوں کی جانیں گئیں ،بھارتی حکومت کا اعتراف

نئی دلی(آن لائن)بھارتی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ دو برسوں کے دوران مقبوضہ کشمیر میں پیلٹ لگنے سے 17کشمیریوں کی جانیں چلی گئیں۔ بھارتی وزیر مملکت برائے داخلہ ہنس راج گنگا رام نے بھارتی ایوان بالا راجیہ سبھا کو بتایا کہ 2016اور 2017کے دوران مقبوضہ وادی میں 17مظاہرین پیلٹ چھرے لگنے سے جاں… Continue 23reading پیلٹ فائرنگ سے دو برسوں میں 17کشمیریوں کی جانیں گئیں ،بھارتی حکومت کا اعتراف

امریکا،شمال مشرقی علاقوں کو طوفان کاخطرہ

datetime 8  مارچ‬‮  2018

امریکا،شمال مشرقی علاقوں کو طوفان کاخطرہ

واشنگٹن (سی پی پی )امریکا کے شمال مشرقی علاقوں کوموسم سرما کیایک اورطوفان کاخطرہ ہے، فلاڈیلفیا سے بوسٹن تک کے علاقوں میں برف باری اور تیزہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ریاست میساچیوسٹس کے ساحل پر بلند لہروں اور تیز ہواؤں نے طوفان کے آنے کی خبر دے دی ہے،جہاں بلند لہر کنارے پر بنے گھروں سے… Continue 23reading امریکا،شمال مشرقی علاقوں کو طوفان کاخطرہ

جدہ میں میلے کے دوران شیر نے حملہ کر کے بچی کو زخمی کردیا

datetime 8  مارچ‬‮  2018

جدہ میں میلے کے دوران شیر نے حملہ کر کے بچی کو زخمی کردیا

جدہ (سی پی پی ) سعودی عرب میں سجے فیسٹول میں بپھرے شیر نے بچی پرحملہ کر کے اسے زخمی کردیا۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق جدہ میں اوسس مال کے قریب سجے فیسٹیول کے دوران وہاں رکھے گئے جانوروں کے شعبہ میں ایک شیرآپے سے باہر ہو کر وہاں موجود لوگوں پر حملہ آور… Continue 23reading جدہ میں میلے کے دوران شیر نے حملہ کر کے بچی کو زخمی کردیا

داعش سے تعلق ثابت ہونے پر 2شامی باشندوں کو 11 برس قید

datetime 8  مارچ‬‮  2018

داعش سے تعلق ثابت ہونے پر 2شامی باشندوں کو 11 برس قید

ریاض (سی پی پی ) سعودی عدالت نے بدنام زمانہ دہشتگرد تنظیم داعش سے تعلق ثابت ہونے پر 2 شامی باشندوں کو 11 برس قید کی سزا کا حکم سنا دی۔ العریبیہ نیوز کے مطابق سعودی عدالت میں مجرموں کے قبضے سے دہشتگرد تنظیم سے تعلق رکھنے کا مواد پیش کرنے اور اقرار جرم کے… Continue 23reading داعش سے تعلق ثابت ہونے پر 2شامی باشندوں کو 11 برس قید

یورپی یونین کی امریکی مصنوعات پر مزید ٹیکس عائد کرنے کی تیاری

datetime 8  مارچ‬‮  2018

یورپی یونین کی امریکی مصنوعات پر مزید ٹیکس عائد کرنے کی تیاری

برسلز (سی پی پی ) امریکا کی طرف سے سٹیل اور ایلومینیم پر مزید ٹیکس عائد کرنے کے اعلان کے بعد یورپی یونین نے بھی امریکی حکومت کے خلاف جوابی اقدامات اٹھانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق یورپی یونین کی ٹریڈ کمشنر سیسیلیا مالمشٹروئم کا کہنا ہے کہ امریکا… Continue 23reading یورپی یونین کی امریکی مصنوعات پر مزید ٹیکس عائد کرنے کی تیاری

امریکہ کے ساتھ تجارتی جنگ میں ضروری ردعمل دکھایا جائے گا، چین

datetime 8  مارچ‬‮  2018

امریکہ کے ساتھ تجارتی جنگ میں ضروری ردعمل دکھایا جائے گا، چین

بیجنگ(آن لائن) چین نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ کے ساتھ تجارتی جنگ میں ضروری ردعمل دکھایا جائے گا تاہم یہ کشیدگی تمام فریقین کے لئے نقصان ہو گی ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین اور امریکہ کوئی حریف… Continue 23reading امریکہ کے ساتھ تجارتی جنگ میں ضروری ردعمل دکھایا جائے گا، چین

یروشلم کو فلسطین کا دارالحکومت بنایا جائے، عرب وزراء خارجہ

datetime 8  مارچ‬‮  2018

یروشلم کو فلسطین کا دارالحکومت بنایا جائے، عرب وزراء خارجہ

قاہرہ (این این آئی)عرب ممالک کے وزرا خارجہ نے امریکا کی جانب سے اسرائیل میں اپنے سفارت خانے کو یروشلم (بیت المقدس) منتقل کرنے کی تیاریوں کے پیش نظر غصے کا اظہار کرتے ہوئے بیت المقدس کو فلسطینی ریاست کا دارالحکومت بنانے پر زور دیا ہے۔مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب لیگ میں شامل ریاستوں… Continue 23reading یروشلم کو فلسطین کا دارالحکومت بنایا جائے، عرب وزراء خارجہ

شام کی فورسز نے درندگی کی تمام حدیں پار کردیں،زبردست بمباری سے بڑے پیمانے پر ہلاکتیں،ترک صدر کے صبر کا پیمانہ لبریز،اہم قدم اٹھا لیا

datetime 8  مارچ‬‮  2018

شام کی فورسز نے درندگی کی تمام حدیں پار کردیں،زبردست بمباری سے بڑے پیمانے پر ہلاکتیں،ترک صدر کے صبر کا پیمانہ لبریز،اہم قدم اٹھا لیا

دمشق،استنبول،ماسکو(آن لائن،سی پی پی)شامی علاقہ مشرقی غوطہ میں شامی فورسز کی جانب سے بھر پور انداز میں بمباری بد ستور جاری ہے، جس کے نتیجے میں مزید 45 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور ہلاکتوں کی تعداد 850 تک جا پہنچی ہے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق الغوطہ میں شامی فورسز کی جانب سے… Continue 23reading شام کی فورسز نے درندگی کی تمام حدیں پار کردیں،زبردست بمباری سے بڑے پیمانے پر ہلاکتیں،ترک صدر کے صبر کا پیمانہ لبریز،اہم قدم اٹھا لیا