بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر کے مندر میں ہندوئوں کی جانب سے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کی گئی ننھی آصفہ کا کیس بھارت کی اب کس ریاست میں منتقل کر دیا گیا؟بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا بھر کے سامنے بے نقاب ہو گیا

datetime 7  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی سپریم کورٹ نے ریپ اور قتل کے الزام میں 8 افراد کے خلاف چلنے والے ٹرائل کو دوسری ریاست میں 8 سالہ بچی کے اہل خانہ کو جان کی دھمکیاں موصول ہونے کی بنا پر منتقل کردیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس دیپک مسرا کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بینچ کا کہنا تھا کہ ٹرائل کو پٹھان کوٹ کی پڑوسی ریاست پنجاب میں اور گواہان کو حفاظت کی یقین دہانی کے لیے ان کیمرہ کرائی جائے گی۔

عدالتی حکم نامے میں کہا گیا کہ ہم کیس کو فیئر ٹرائل کے لیے کٹھوعہ سے پٹھانکوٹ منتقل کر رہے ہیں۔بچی کے اہلخانہ کے وکیل دپیکا سنگھ راجوت جنہیں بھارتی قانون کے مطابق شناخت نہیں کیا جاسکتا کا کہنا تھا کہ عدالت کی تشویش شفاف اور تیزی سے ٹرائل پر ہے جس کی وجہ سے اس کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی جائیں گی۔ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اس کیس کو لینے کی وجہ سے ذاتی حملے کا خطرہ مول لیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…