جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

قطری حکومت اور عوام کی مدد جاری رکھیں گے، ایران

datetime 15  مارچ‬‮  2018

قطری حکومت اور عوام کی مدد جاری رکھیں گے، ایران

تہران(این این آئی)ایران نے خلیجی ریاست قطر کی ہرممکن حمایت اور مدد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کے ماتحت نیول فورس کے وائس ایڈمرل بریگیڈیئر علی رضا تنکسیری نے کہا کہ قطر ان کا حلیف ہے اور وہ قطری حکومت اور قوم کی ہرممکن مدد اور حمایت… Continue 23reading قطری حکومت اور عوام کی مدد جاری رکھیں گے، ایران

آخری دہشت گرد کے خاتمے تک کارروائی جاری رہے گی، شامی صدر

datetime 15  مارچ‬‮  2018

آخری دہشت گرد کے خاتمے تک کارروائی جاری رہے گی، شامی صدر

دمشق(این این آئی)شامی صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ جب تک ملکی سرزمین پر ایک بھی دہشت گرد موجود ہے، دہشت گردی کے خلاف حکومتی جنگ جاری رہے گی۔ ملکی سالمیت اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسد کا یہ پیغام صدر دفتر کے سرکاری چینل ٹییلگرام… Continue 23reading آخری دہشت گرد کے خاتمے تک کارروائی جاری رہے گی، شامی صدر

سعودی عرب کے ساتھ اختلافات حل کرنے پر تیار ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

datetime 15  مارچ‬‮  2018

سعودی عرب کے ساتھ اختلافات حل کرنے پر تیار ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

تہران(این این آئی)ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اْن کا ملک سعودی عرب کے ساتھ پیدا شدہ اختلافی معاملات کو حل کرنے کے لیے تیار ہے۔ غیرملکی خبررسا ادارے کے مطابق ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ ایرانی حکومت خطے میں استحکام کے لیے سعودی حکومت کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے… Continue 23reading سعودی عرب کے ساتھ اختلافات حل کرنے پر تیار ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

طالبان سے مذاکرات شروع ہو سکتے ہیں، امریکی جنرل کا عندیہ

datetime 15  مارچ‬‮  2018

طالبان سے مذاکرات شروع ہو سکتے ہیں، امریکی جنرل کا عندیہ

کابل(این این آئی)افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر جنرل جان نکلسن نے کہاہے کہ طالبان سے مذاکرات کے امکانات ہیں۔ 16 سالہ مسلح تنازعے کے بعد اب طالبان کمزور اور بکھر چکے ہیں اور وہ جانتے ہیں کہ میدانِ جنگ میں کامیابیاں سمیٹی نہیں جا سکتیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت کابل کے قریب… Continue 23reading طالبان سے مذاکرات شروع ہو سکتے ہیں، امریکی جنرل کا عندیہ

ٹوئٹر پر فرضی فالوورز کے معاملے میں بھارت کے مودی جی دنیا میں پہلے نمبر پر

datetime 15  مارچ‬‮  2018

ٹوئٹر پر فرضی فالوورز کے معاملے میں بھارت کے مودی جی دنیا میں پہلے نمبر پر

نئی دہلی(این این آئی)اپنی سیاسی کامیابی کے لئے سوشل میڈیا کا بہترین استعمال کرنے کے لئے مشہور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے حوالے سے یہ حقیقت سامنے آئی ہے کہ ان کے ساٹھ فیصد سے زائد ٹوئٹر فالوورز فرضی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت سے شائع ہونے والے انگلش جریدے آوٹ لْک کی طرف سے کرائے… Continue 23reading ٹوئٹر پر فرضی فالوورز کے معاملے میں بھارت کے مودی جی دنیا میں پہلے نمبر پر

لبنان کا فلپائنی خادمہ کے قاتل کو کویت کے حوالے کرنے سے انکار

datetime 15  مارچ‬‮  2018

لبنان کا فلپائنی خادمہ کے قاتل کو کویت کے حوالے کرنے سے انکار

بیروت(این این آئی)لبنانی پراسیکیوٹر جنرل نے فلپائنی خادمہ کے قاتل جوڑ ے کو کویت کے حوالے کرنے سے انکار کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لبنانی پراسیکیوٹر نے قاتل جوڑے کا کیس لبنانی وزیر عدل کو بھیج دیا ، اس حوالے سے کویت نے لبنان سے مطالبہ کیا کہ وہ قاتلو ں کو انکے حوالے کرے… Continue 23reading لبنان کا فلپائنی خادمہ کے قاتل کو کویت کے حوالے کرنے سے انکار

ابوظبی میں رہائشی ٹاورکی 21ویں منزل سے گرکرتین سالہ بچی جاں بحق

datetime 15  مارچ‬‮  2018

ابوظبی میں رہائشی ٹاورکی 21ویں منزل سے گرکرتین سالہ بچی جاں بحق

ابوظبی(این این آئی) ابوظبی کے ایک رہائشی ٹاور سے 3سالہ بچی گرکر جاں بحق ہوگئی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ابوظبی پولیس نے بتایاکہ بچی ٹاور کی 12ویں منزل سے اس وقت گری تھی جب وہ اکیلی کھیل رہی تھی۔اطلاع ملتے ہی پولیس کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور تفتیش کا آغاز کردیا۔ گرنے والی… Continue 23reading ابوظبی میں رہائشی ٹاورکی 21ویں منزل سے گرکرتین سالہ بچی جاں بحق

خوشی کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان نے بھارت کو 58درجے پیچھے چھوڑ دیا ،اقوام متحدہ

datetime 15  مارچ‬‮  2018

خوشی کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان نے بھارت کو 58درجے پیچھے چھوڑ دیا ،اقوام متحدہ

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کی جاری کردہ ’’عالمی خوشی کی رپورٹ 2018‘‘ میں پاکستان نے سب سے زیادہ خوش رہنے والے ممالک میں بھارت کو پیچھے چھوڑ کر 75 ویں پوزیشن حاصل کرلی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے جاری ہونے والی عالمی خوشی کی رپورٹ میں 156 ممالک کو شامل… Continue 23reading خوشی کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان نے بھارت کو 58درجے پیچھے چھوڑ دیا ،اقوام متحدہ

شام میں تباہ کن بمباری ،3 بچوں سمیت مزیدکتنے افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے،انتہائی تشویشناک صورتحال

datetime 15  مارچ‬‮  2018

شام میں تباہ کن بمباری ،3 بچوں سمیت مزیدکتنے افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے،انتہائی تشویشناک صورتحال

دمشق(این این آئی)شام کے جنگ زدہ علاقے مشرقی الغوطہ میں روس اور شامی فوج کے فضائی حملوں میں ایک باغی گروپ فیلق الرحمان کے دو کمانڈروں اور تین بچوں سمیت سینتیس افراد ہلاک ہوگئے ۔غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے اطلاع دی کہ روسی اور شامی… Continue 23reading شام میں تباہ کن بمباری ،3 بچوں سمیت مزیدکتنے افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے،انتہائی تشویشناک صورتحال