جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

کابل میں مزارپر جشن نوروز کے اجتماع کے قریب خودکش حملہ، 26افراد جاں بحق ، 18زخمی ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

datetime 21  مارچ‬‮  2018

کابل میں مزارپر جشن نوروز کے اجتماع کے قریب خودکش حملہ، 26افراد جاں بحق ، 18زخمی ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

کابل (آئی این پی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک مزار کے قریب خودکش حملے میں 26افرادجاں بحق اور 18زخمی ہوگئے ۔بدھ کو افغان میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ د ارالحکومت کابل میں واقع سخی مزار کے قریب اس وقت خودکش دھماکہ کیا گیا جب مزار میں… Continue 23reading کابل میں مزارپر جشن نوروز کے اجتماع کے قریب خودکش حملہ، 26افراد جاں بحق ، 18زخمی ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

برطانیہ کو روس مخالف اقدامات کا جواب دے سکتے ہیں، لاوروف

datetime 21  مارچ‬‮  2018

برطانیہ کو روس مخالف اقدامات کا جواب دے سکتے ہیں، لاوروف

ماسکو(این این آئی)روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے برطانیہ کو شدید ردعمل کا دھمکی دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں لاوروف نے ایک بیان میں کہاکہ اگر برطانیہ نے روس مخالف‘ اقدامات اسی طرح جاری رکھے تو روس کو بھی دو طرفہ اصولوں کے تحت جواب دینا ہو گا۔ انہوں نے اپنے… Continue 23reading برطانیہ کو روس مخالف اقدامات کا جواب دے سکتے ہیں، لاوروف

سٹیفن ہاکنگ کو اب تک دفنایا کیوں نہیں گیا؟ انکی نعش کہاں رکھی گئی، آخری رسومات کب ادا کی جائینگی؟

datetime 21  مارچ‬‮  2018

سٹیفن ہاکنگ کو اب تک دفنایا کیوں نہیں گیا؟ انکی نعش کہاں رکھی گئی، آخری رسومات کب ادا کی جائینگی؟

لندن(این این آئی)معروف سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ کی ارتھی 31 مارچ کو جلائی جائے گی،میڈیارپورٹس کے مطابق معروف سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ کو سپرد خاک کرنے کے بجائے ان کی ارتھی جلائی جائے گی، ان کی آخری رسومات 31 مارچ کو ادا کی جائیں گی۔ آنجہانی سائنسدان کی آخری رسومات 31 مارچ کو ویسٹ منسٹر چرچ میں… Continue 23reading سٹیفن ہاکنگ کو اب تک دفنایا کیوں نہیں گیا؟ انکی نعش کہاں رکھی گئی، آخری رسومات کب ادا کی جائینگی؟

کیا اسرائیل اب پاکستان پر حملہ کرنے والا ہے، اسرائیلی وزیراعظم نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 21  مارچ‬‮  2018

کیا اسرائیل اب پاکستان پر حملہ کرنے والا ہے، اسرائیلی وزیراعظم نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

دمشق(این این آئی ) اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہاہے کہ شام کو ایٹمی صلاحیت حاصل کرنے سے روکا تھا، شام کو جوہری صلاحیت حاصل کرنے سے روکنے کی کامیابی کا سہرا اسرائیلی فوج اور خفیہ ایجنسی موساد کے سر ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میںٰ اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے… Continue 23reading کیا اسرائیل اب پاکستان پر حملہ کرنے والا ہے، اسرائیلی وزیراعظم نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف احتجاج کی علامت بن جانے والی 17سالہ فلسطینی لڑکی احد تمیمی آج کہاں اور کس حال میں ہے، جانتے ہیںاس کمزور سی لڑکی نے کیسے پورے اسرائیل کو ہلا کر رکھ دیا ہے؟جان کر دنگ رہ جائینگے

ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد نے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای پر انتہائی شرمناک الزام عائد کردیا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 20  مارچ‬‮  2018

ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد نے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای پر انتہائی شرمناک الزام عائد کردیا،حیرت انگیزانکشافات

تہران(آن لائن)ایران کے سابق صدر محمود احمدی نڑاد نے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای پرقومی خزانے سے ایک ارب 90 کروڑ ڈالر کی خطیر رقم لوٹنے کا الزام عاید کر دیا ہے۔افغان میڈیارپورٹس کے مطابق احمدی نڑاد کی مقرب ویب سائیٹ نے سابق صدر کے دو طویل مکتوب شائع کیے ہیں۔ احمدی نڑاد… Continue 23reading ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد نے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای پر انتہائی شرمناک الزام عائد کردیا،حیرت انگیزانکشافات

داعش کا بھارت کو بڑا جھٹکا،39بھارتی شہریوں کو قتل کردیاگیا،حکومت کی تصدیق، افسوسناک انکشافات

datetime 20  مارچ‬‮  2018

داعش کا بھارت کو بڑا جھٹکا،39بھارتی شہریوں کو قتل کردیاگیا،حکومت کی تصدیق، افسوسناک انکشافات

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی وزیر داخلہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ عراق میں 39بھارتی مغویوں کوقتل کر دیا گیا،مغویوں کوتین سال قبل داعش کے جنگجوؤں نے اغواء کیا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتیوں کے قتل کے بارے میں سشما سوراج نے بھارتی پارلیمنٹ کو آگاہ کیا اور بتایا کہ2014میں عراق کے دوسرے بڑے شہر… Continue 23reading داعش کا بھارت کو بڑا جھٹکا،39بھارتی شہریوں کو قتل کردیاگیا،حکومت کی تصدیق، افسوسناک انکشافات

سعودی عرب میں اقامہ اور قانون محنت کی خلاف ورزی کرنے پر 7لاکھ سے زائد افراد گرفتار،سب سے زیادہ کس ملک کے شہری نکلے؟

datetime 20  مارچ‬‮  2018

سعودی عرب میں اقامہ اور قانون محنت کی خلاف ورزی کرنے پر 7لاکھ سے زائد افراد گرفتار،سب سے زیادہ کس ملک کے شہری نکلے؟

ریاض (سی پی پی ) سعودی عرب کے مختلف شہروں میں غیر قانونی تارکین کے خلاف جاری مہم کے دوران گذشتہ ایک ہفتے کے دوران 7 لاکھ 93 ہزار 421 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب میں اقامہ اور قانون محنت کی خلاف ورزی کرنے والوں کی گرفتاری… Continue 23reading سعودی عرب میں اقامہ اور قانون محنت کی خلاف ورزی کرنے پر 7لاکھ سے زائد افراد گرفتار،سب سے زیادہ کس ملک کے شہری نکلے؟

بھارت میں قیامت برپا،داعش نے اغوا کئے گئے 39مزدوروں کیسا تھ کیا سلوک کیا؟سشما سوراج نے تصدیق کردی

datetime 20  مارچ‬‮  2018

بھارت میں قیامت برپا،داعش نے اغوا کئے گئے 39مزدوروں کیسا تھ کیا سلوک کیا؟سشما سوراج نے تصدیق کردی

نئی دہلی (آن لائن)بھارت نے تصدیق کی ہے کہ شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ نے اغوا کیے جانے والے 39 بھارتی مزدوروں کو قتل کر دیا ہے۔ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اجتماعی قبروں سے ملنے والی لاشوں میں سے 38 کے ڈی این اے سے معلوم ہوا ہے… Continue 23reading بھارت میں قیامت برپا،داعش نے اغوا کئے گئے 39مزدوروں کیسا تھ کیا سلوک کیا؟سشما سوراج نے تصدیق کردی