اوبامہ نے اپنی اہلیہ مشیل کیساتھ ملکر نیا کاروبار شروع کردیا،معاہدے کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں
واشنگٹن(این این آئی)سابق امریکی صدر باراک اوباما اور ان کی اہلیہ مشیل اوباما آن لائن اسٹریمنگ کے لیے نیٹ فلکس کو پروگرام فراہم کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیٹ فلکس کی طرف سے یہ اعلان گزشتہ روز کیا گیا۔ باراک اور مشیل اوباما نے اس مقصد کے لیے ایک میڈیا کمپنی تشکیل دی ہے… Continue 23reading اوبامہ نے اپنی اہلیہ مشیل کیساتھ ملکر نیا کاروبار شروع کردیا،معاہدے کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں







































