ایرانی سپریم لیڈراخامنہ ای نے ٹیلی گرام پر اپنا چینل بند کر دیا
تہران(این این آئی)ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے دفتر کی جانب سے ایک اعلان میں بتایا گیا ہے کہ ٹیلی گرام پر رہبر اعلی کا چینل بند کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل یہ خبریں موصول ہو رہی تھیں کہ ایران میں بکثرت استعمال ہونے والی ایپلی کیشن ٹیلی گرام کو… Continue 23reading ایرانی سپریم لیڈراخامنہ ای نے ٹیلی گرام پر اپنا چینل بند کر دیا