126 سالہ سعودی شہری 110سال سے مسجد الحرام میں معتکف، یہ بزرگ شہری حرم شریف سے کیوں نہیں جا رہا؟
مکہ مکرمہ (آئی این پی) 126سالہ سعودی شہری 110سال سے مسجد الحرام میں معتکف ہے، دل حرم شریف چھوڑنے پر آمادہ ہی نہیں ہوتا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 126سالہ سعودی شہری 110برس سے مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں گوشہ نشینی اختیار کئے ہوئے ہے۔ تفصیلات کے مطابق چاچا عوض معوض الحربی 16برس کی عمر سے… Continue 23reading 126 سالہ سعودی شہری 110سال سے مسجد الحرام میں معتکف، یہ بزرگ شہری حرم شریف سے کیوں نہیں جا رہا؟







































