برطانیہ شرمندہ ہے کہ امریکہ کو سفارتخانے کی منتقلی سے نہیں روک سکا،برطانوی وزیر اعظم
غزہ(آئی این پی)عالمی برادی کو امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی پر شدید تحفظات ہیں،پوری عالمی برادری نے نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فائرنگ اور شہادتوں پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ انتہائی افسوس ناک قرار دیا ہے،برطانیہ شرمندہ ہے کہ امریکہ کو سفارتخانے کی منتقلی سے نہیں روک… Continue 23reading برطانیہ شرمندہ ہے کہ امریکہ کو سفارتخانے کی منتقلی سے نہیں روک سکا،برطانوی وزیر اعظم