جنگ عظیم دوئم کے بعد پہلی بار برطانوی شاہی خاندان کے انتہائی اہم فرد کا دورہ فلسطین، تفصیلات سامنے آ گئیں
مقبوضہ بیت المقدس( نیوز ڈیسک )برطانوی شہزادے ولیم نے پہلی بار فلسطین سمیت اسرائیل کا دورہ کیا ہے، جس کے بعد وہ شاہی خاندان کے پہلے فرد بن گئے ہیں، جنہوں نے جنگ عظیم دوئم کے بعد پہلی بار علاقے کا دورہ کیا۔شہزادہ ولیم نے نہ صرف فلسطین اور اسرائیل بلکہ وہاں موجود تمام مقدس… Continue 23reading جنگ عظیم دوئم کے بعد پہلی بار برطانوی شاہی خاندان کے انتہائی اہم فرد کا دورہ فلسطین، تفصیلات سامنے آ گئیں