اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

مقتدیٰ الصدرکی جماعت کا بصرہ میں پْرتشدد مظاہروں کے بعد وزیر اعظم عبادی سے استعفے کا مطالبہ

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

بغداد(انٹرنیشنل ڈیسک)عراق میں مئی میں منعقدہ پارلیمانی انتخابات میں سب سے زیادہ نشستیں حاصل کرنے والے اتحاد سائرون نے جنوبی شہر بصرہ میں پْرتشدد مظاہروں کے بعد وزیراعظم حیدر العبادی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مقتدیٰ الصدر کے زیر قیادت سائرون نے بصرہ کے ہوائی اڈے پر راکٹ حملے کے بعد ایک بیان میں یہ مطالبہ کیا ۔شہر میں رات کو احتجاج

کے دوران میں مظاہرین نے ایرانی قونصل خانے کو نذر آتش کردیا تھا اور ایک آئیل فیلڈ کے ملازمین کو بھی مختصر وقت کے لیے یرغمال بنا لیا تھا۔بصرہ میں تشدد کے ان واقعات کے بعد آج شاہراہیں خالی نظر آرہی تھیں ۔حکام نے شہر میں مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے سے دوبارہ کرفیو نافذ کردیا ہے۔ مظاہروں کے منتظمین نے تشدد کیو اقعات کے بعد آج مظاہرے نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…