بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

دنیا بھر کو سبق پڑھانے والے امریکہ میں کتنے کروڑ افرادانتہائی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں؟اقوام متحدہ کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 22  جون‬‮  2018

دنیا بھر کو سبق پڑھانے والے امریکہ میں کتنے کروڑ افرادانتہائی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں؟اقوام متحدہ کے حیرت انگیز انکشافات

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) اقوامِ متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکہ میں چار کروڑ افراد غریب اور ایک کروڑ 85 لاکھ انتہائی غریب ہیں جب کہ 50 لاکھ افراد انتہائی غربت کی لکیر سے بھی نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوامِ متحدہ کے خصوصی نمائندے فلپ آلسٹن نے اپنی رپورٹ… Continue 23reading دنیا بھر کو سبق پڑھانے والے امریکہ میں کتنے کروڑ افرادانتہائی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں؟اقوام متحدہ کے حیرت انگیز انکشافات

امریکی خاتون اول کی زیب تن کی ہوئی جیکٹ سوشل میڈیا پر متنازعہ شکل اختیار کر گئی

datetime 22  جون‬‮  2018

امریکی خاتون اول کی زیب تن کی ہوئی جیکٹ سوشل میڈیا پر متنازعہ شکل اختیار کر گئی

ٹیکساس(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کی غیر قانونی تارکین وطن سے علیحدہ کیے گئے بچوں سے ملاقات کے دوران پہنی جیکٹ سوشل میڈیا پر متنازعہ شکل اختیار کر گئی، جیکٹ پر درج الفاظ کے پیچھے کوئی خفیہ پیغام نہیں ہے۔ میڈیا کو جیکٹ کے بجائے دورے کے مندرجات پر توجہ مرکوز رکھنی چاہیئے۔غیر ملکی… Continue 23reading امریکی خاتون اول کی زیب تن کی ہوئی جیکٹ سوشل میڈیا پر متنازعہ شکل اختیار کر گئی

شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد کی طرف سے پاکستانی عوام کیلئے بڑا تحفہ آگیا جسے حکومت پاکستان نے وصول کر لیا

datetime 22  جون‬‮  2018

شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد کی طرف سے پاکستانی عوام کیلئے بڑا تحفہ آگیا جسے حکومت پاکستان نے وصول کر لیا

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان کی طرف سے پاکستانی عوام کے لیے150ٹن کجھوروں کا تحفہ اسلام آباد میں تعینات سعودی سفیر سعیدنواف المالکی نے پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا۔ عر ب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب اسلامی ممالک خاص کر پاکستان کی سفارتی ،اخلاقی… Continue 23reading شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد کی طرف سے پاکستانی عوام کیلئے بڑا تحفہ آگیا جسے حکومت پاکستان نے وصول کر لیا

چین کی ترقی کا راز شی جن پنگ نے دنیا کے سامنے رکھ دیا

datetime 22  جون‬‮  2018

چین کی ترقی کا راز شی جن پنگ نے دنیا کے سامنے رکھ دیا

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ دیگر ممالک کے لئے اپنا دروازہ کھولنا چین کی ترقی کا راز ہے ،چین کا دروازہ کبھی بند نہیں ہوگا بلکہ اس کو مزید کھولا جا ئے گا ،گزشتہ چالیس برسوں میں چین میں نمایاں تبدیلی آئی ہے،بیرونی سرمایہ کاری کا چین کی… Continue 23reading چین کی ترقی کا راز شی جن پنگ نے دنیا کے سامنے رکھ دیا

ملائیشین وزارت خزانہ کا افسر موبائل فون کی بیٹری پھٹنے سے جاں بحق

datetime 22  جون‬‮  2018

ملائیشین وزارت خزانہ کا افسر موبائل فون کی بیٹری پھٹنے سے جاں بحق

کوالالمپور(انٹرنیشنل ڈیسک)ملائیشیا کی وزارت خزانہ کی کمپنی کے سی ای او 45 سالہ نظرین حسین رات کو کمرے میں موبائل فون پھٹنے سے جاں بحق ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نظرین حسین رات کو اپنے کمرے میں سو رہے تھے کہ اچانک ان کا موبائل فون پھٹ گیا جس کی وجہ سے ان کے… Continue 23reading ملائیشین وزارت خزانہ کا افسر موبائل فون کی بیٹری پھٹنے سے جاں بحق

شمالی کوریا نے 200 امریکی فوجیوں کی باقیات امریکہ کے حوالے کردیں

datetime 22  جون‬‮  2018

شمالی کوریا نے 200 امریکی فوجیوں کی باقیات امریکہ کے حوالے کردیں

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے 200 امریکی فوجیوں کی باقیات امریکہ کے حوالے کردی ہیں جو لگ بھگ 65 سال قبل جنگِ کوریا کے دوران لاپتا ہوگئے تھے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ نے فوجیوں کی باقیات کی واپسی کا اعلان ریاست منی سوٹا کے شہر… Continue 23reading شمالی کوریا نے 200 امریکی فوجیوں کی باقیات امریکہ کے حوالے کردیں

سرکاری خزانے میں خورد برد پر اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ پر فرد جرم عائد

datetime 22  جون‬‮  2018

سرکاری خزانے میں خورد برد پر اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ پر فرد جرم عائد

تل ابیب(انٹرنیشنل ڈیسک)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی اہلیہ سارا پر پولیس کی طویل تحقیقات کے بعد سرکاری خزانے میں خورد برد اور دھوکہ دہی کی فرد جرم عائد کردی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل کی وزارت انصاف کے بیان میں کہا گیا کہ یروشلم کے ضلعی پراسیکیوٹر نے کچھ عرصے… Continue 23reading سرکاری خزانے میں خورد برد پر اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ پر فرد جرم عائد

دارالحکومت صنعا ء کی بازیابی تک معرکے جاری رہیں گے،یمنی صدرپرعزم

datetime 22  جون‬‮  2018

دارالحکومت صنعا ء کی بازیابی تک معرکے جاری رہیں گے،یمنی صدرپرعزم

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمنی صدر عبدربہ منصور ہادی نے واضح کیا ہے کہ دارالحکومت صنعاء پر کنٹرول حاصل کرنے اور مکمل ریاستی اداروں کی بازیابی کیلئے مختلف محاذوں پر عسکری آپریشن جاری رہیں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق انہوں نے عدن میں یمنی کابینہ کے ہنگامی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری افواج نے الحدیدہ… Continue 23reading دارالحکومت صنعا ء کی بازیابی تک معرکے جاری رہیں گے،یمنی صدرپرعزم

بھارت، فلاحی تنظیم کی 5خواتین ارکان کو اغوا کر کے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 22  جون‬‮  2018

بھارت، فلاحی تنظیم کی 5خواتین ارکان کو اغوا کر کے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

کھنٹی(انٹرنیشنل ڈیسک)بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں فلاحی تنظیم کی 5خواتین ارکان کو اغوا کر کے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، خواتین انسانی اسمگلنگ کے خلاف ایک ڈرامے میں پرفارم کر رہی تھیں جب انہیں اغوا کیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے ضلع کھنٹی میں ایک فلاحی تنظیم کے لیے کام کرنے… Continue 23reading بھارت، فلاحی تنظیم کی 5خواتین ارکان کو اغوا کر کے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا