بچوں کے پردیسی نام رکھنا جائز نہیں،سعودی عالم دین
ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی سربرآوردہ علماء بورڈ کے رکن اور مشیر ایوان شاہی شیخ عبداللہ المنیع نے واضح کیا ہے کہ بچوں کے پردیسی نام رکھنا جائز نہیں۔ ایسا کرنا مناسب بھی نہیں۔سعودی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے توجہ دلائی کہ پردیسی نام رکھنا احساس کمتری کی بھی علامت ہے۔ یہ ایک مسلمان کو… Continue 23reading بچوں کے پردیسی نام رکھنا جائز نہیں،سعودی عالم دین











































