بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد کو قتل کرنے کا الزام ،سابق وزیر داخلہ،نائب وزیر تعلیم سمیت 19افراد کو سزائے موت ،خالدہ ضیاء کے بیٹے کو عمر قید، مجرمان کوپھانسی دینے کا طریقہ کار بھی جاری
ڈھاکہ( آن لائن ) بنگلادیش کی عدالت نے 2004 میں عوامی لیگ کی ریلی پر حملوں کے جرم میں 2 سابق وزرا سمیت 19 افراد کو سزائے موت اور اپوزیشن رہنما اور خالدہ ضیا کے صاحبزادے طارق رحمان کو عمر قید کی سزا سنادی۔ڈھاکہ کی خصوصی عدالت نے موجودہ وزیراعظم حسینہ واجد کو 2004 میں… Continue 23reading بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد کو قتل کرنے کا الزام ،سابق وزیر داخلہ،نائب وزیر تعلیم سمیت 19افراد کو سزائے موت ،خالدہ ضیاء کے بیٹے کو عمر قید، مجرمان کوپھانسی دینے کا طریقہ کار بھی جاری











































