پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

فرانس کی قیادت والی یورپی یونین نہیں چاہیے، ہنگرین وزیراعظم

datetime 30  جولائی  2018

فرانس کی قیادت والی یورپی یونین نہیں چاہیے، ہنگرین وزیراعظم

بڈاپسٹ (این این آئی)ہنگری کے وزیراعظم وکٹور اوربان نے کہا ہے کہ وہ ایسی یورپی یونین نہیں چاہتے، جس کی قیادت فرانس کر رہا ہو۔ مئی 2019 میں یورپی پارلیمان کے لیے انتخابات فیصلہ کن ہوں گے۔جرمن اخبار سے بات چیت میں اوربان نے کہاکہ ہمیں اس سے قبل اتنے فیصلہ کن انتخابات کا سامنا… Continue 23reading فرانس کی قیادت والی یورپی یونین نہیں چاہیے، ہنگرین وزیراعظم

یمن کی تازہ صورت حال پرعالمی مندوب کی امیر کویت سے بات چیت

datetime 30  جولائی  2018

یمن کی تازہ صورت حال پرعالمی مندوب کی امیر کویت سے بات چیت

صنعاء (این این آئی)یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹن گریویتھ نے امیر کویت الشیخ صباح الاحمد الجابر الصباح سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں انہوں نے امیر کویت سے یمن کی تازہ سیکیورٹی صورت حال اور امن وامان کے قیام کی مساعی پر تفصیلی بات چیت کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کویت… Continue 23reading یمن کی تازہ صورت حال پرعالمی مندوب کی امیر کویت سے بات چیت

غیر مجاز طریقے سے حج کے سہولت کاروں کو قید اور جرمانے کی سزاؤں کا اعلان

datetime 30  جولائی  2018

غیر مجاز طریقے سے حج کے سہولت کاروں کو قید اور جرمانے کی سزاؤں کا اعلان

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے پاسپورٹس نے ایک بیان میں واضح کیا ہے کہ حج کے موقع پر مقامی سطح پرغیرقانونی طریقے سے لوگوں کو حجاج میں شامل کرنے والے افراد ان کے سہولت کاروں کو قید اور جرمانوں کی سزاؤں کا سامنا کرنا پڑے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل… Continue 23reading غیر مجاز طریقے سے حج کے سہولت کاروں کو قید اور جرمانے کی سزاؤں کا اعلان

بھارت امریکا سے ایک ارب ڈالرکا میزائل سسٹم خریدے گا،معاہدہ طے

datetime 30  جولائی  2018

بھارت امریکا سے ایک ارب ڈالرکا میزائل سسٹم خریدے گا،معاہدہ طے

نئی دہلی (این این آئی)بھارت امریکا سے ایک ارب ڈالر کا زمین سے فضا میں مار کرنے والا دفاعی میزائل سسٹم خریدے گا ۔ بھارتی وزارت دفاع نے نیشنل ایڈوانس میزائل سسٹم ٹو خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔بھارتی اخبار کے مطابق بھارت فضائی حملوں سے بچاو کے لیے واشنگٹن اور ماسکو کی طرح نئی… Continue 23reading بھارت امریکا سے ایک ارب ڈالرکا میزائل سسٹم خریدے گا،معاہدہ طے

فلسطینی بہادر لڑکی عہد تمیمی کا دیگر اسیران کے حقوق کی جنگ لڑنے کا عزم

datetime 30  جولائی  2018

فلسطینی بہادر لڑکی عہد تمیمی کا دیگر اسیران کے حقوق کی جنگ لڑنے کا عزم

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)اسرائیلی جیل میں 8 ماہ تک اپنی ماں کے ہمراہ قید رہنے والی کم عمر فلسطینی مزاحمت کارہ عہد تمیمی نے اسرائیلی زندانوں میں قید دیگر مردو خواتین فلسطینیوں کی رہائی کے لیے مشن جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے اورکہاہے کہ میری خواہش ہے کہ اسرائیلی عقوبت خانوں میں کوئی… Continue 23reading فلسطینی بہادر لڑکی عہد تمیمی کا دیگر اسیران کے حقوق کی جنگ لڑنے کا عزم

برازیل میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک،دیگر چھ مسافر محفوظ رہے

datetime 30  جولائی  2018

برازیل میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک،دیگر چھ مسافر محفوظ رہے

ریوڈی جنیرو(این این آئی)برازیل میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا جبکہ طیارے میں سوار دیگر چھ مسافر محفوظ رہے۔پائلٹ طیارے میں لگنے والی آگ کی لپیٹ میں آگیا اور کسی قسم کی امداد ملنے سے قبل ہلاک ہوگیا،امریکی ٹی وی کے مطابق طیارہ گرنے کا حادثہ… Continue 23reading برازیل میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک،دیگر چھ مسافر محفوظ رہے

عدن میں مسلح افراد کی فائرنگ سے یمنی انٹیلی جنس کا اعلیٰ افسر قتل

datetime 30  جولائی  2018

عدن میں مسلح افراد کی فائرنگ سے یمنی انٹیلی جنس کا اعلیٰ افسر قتل

صنعاء (این این آئی)یمن کے جنوبی شہر عدن کے وسطی علاقے خور مکسر میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک انٹیلی جنس افسر کرنل ناصرمقریح الجعدنی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے ۔وہ عدن کے ہوائی اڈے پر تعینات تھے اور خور مکسر میں واقع باجنید مسجد کے بالکل سامنے ان پر حملہ کیا گیا ہے۔عرب… Continue 23reading عدن میں مسلح افراد کی فائرنگ سے یمنی انٹیلی جنس کا اعلیٰ افسر قتل

مہاجرین مخالف سخت بیان پر جرمن عدالت اور وزیرداخلہ کے درمیان تصادم

datetime 30  جولائی  2018

مہاجرین مخالف سخت بیان پر جرمن عدالت اور وزیرداخلہ کے درمیان تصادم

برلن(این این آئی)جرمن وزیر داخلہ زیہوفر کی جانب سے سن 2015ء میں حکومت کی مہاجرین دوست پالیسی کے نتیجے میں ملک میں تارکین وطن کی آمد کو لا قانونیت سے مشابہت دینے پر تحفظ آئین کی ملکی عدالت کے صدر برہم ہوگئے۔ جنوبی جرمنی کے ایک اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے آئینی عدالت کے صدر… Continue 23reading مہاجرین مخالف سخت بیان پر جرمن عدالت اور وزیرداخلہ کے درمیان تصادم

اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی رپورٹ پر بھارتی الزامات مستردکردیں

datetime 30  جولائی  2018

اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی رپورٹ پر بھارتی الزامات مستردکردیں

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمشنرنے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق رپورٹ پر الزامات کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے اورکہاہے کہ معصوم کشمیریوں کا خون بہانے والی قابض فورسز نے مظلوم عوام کا معاشی استحصال بھی تیز کردیا ہے اور انہیں مالی نقصان پہنچانے کیلیے سیب کے… Continue 23reading اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی رپورٹ پر بھارتی الزامات مستردکردیں