جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

اوپیک سے نکلنے کا قطری فیصلہ سیاسی تنہائی کا نتیجہ ہے : اماراتی وزیرخارجہ

datetime 4  دسمبر‬‮  2018

اوپیک سے نکلنے کا قطری فیصلہ سیاسی تنہائی کا نتیجہ ہے : اماراتی وزیرخارجہ

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کیوزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے کہا ہے کہ تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک سے قطر کے الگ ہونے کے اعلان کے پیچھے سیاسی محرکات ہیں۔ قطر سیاسی تنہائی کے نتیجے میں اوپیک میں اپنا اثرو نفوذ قائم رکھنے میں ناکام رہا ہے، جس کے… Continue 23reading اوپیک سے نکلنے کا قطری فیصلہ سیاسی تنہائی کا نتیجہ ہے : اماراتی وزیرخارجہ

ایران کی مداخلت کے نتیجے میں لاکھوں شامی شہری ہلاک ہوئے،سعودی عرب

datetime 4  دسمبر‬‮  2018

ایران کی مداخلت کے نتیجے میں لاکھوں شامی شہری ہلاک ہوئے،سعودی عرب

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں متعین سعودی عرب کے سفیر شہزادہ خالد بن سلمان نے کہا ہے کہ ایرانی نظام اپنے جرائم کے حوالے سے پوری دنیا کو مسلسل دھوکہ دے رہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیاں میں انہوں نے ایران کے بعض جرائم کی مثالیں پیش کرتے ہوئے کہا۔ ایران پوری… Continue 23reading ایران کی مداخلت کے نتیجے میں لاکھوں شامی شہری ہلاک ہوئے،سعودی عرب

فرانس اور برطانیہ کا ایرانی میزائل تجربات پرسلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

datetime 4  دسمبر‬‮  2018

فرانس اور برطانیہ کا ایرانی میزائل تجربات پرسلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

لندن(این این آئی)برطانیہ اور فرانس نے ایران کے متنازع بیلسٹک میزائلوں کے تجربات پرسلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق دونوں بڑے یورپی ملکوں نے ایران کے جوہری وار ہیڈ لے جانے والے بیلسٹک میزائل کے حالیہ تجربے کی شدید مذمت کی اور کہا کہ ایران کو اس طرح… Continue 23reading فرانس اور برطانیہ کا ایرانی میزائل تجربات پرسلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

روہنگیا معاملے پر میانمار کی فوج پر فوجداری مقدمہ چلایا جائے : امریکی تنظیم

datetime 4  دسمبر‬‮  2018

روہنگیا معاملے پر میانمار کی فوج پر فوجداری مقدمہ چلایا جائے : امریکی تنظیم

واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ کیلئے کام کرنیوالے انسانی حقوق کے ایک گروپ نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کیخلاف شدید نوعیت کے جرائم کے تناظر میں میانمار کی فوج کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جانا چاہیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قانونی شعبے سے متعلق انسانی حقوق کے گروپ انٹرنیشنل پبلک لاء اینڈ پالیسی… Continue 23reading روہنگیا معاملے پر میانمار کی فوج پر فوجداری مقدمہ چلایا جائے : امریکی تنظیم

یورپ بیلسٹک میزائل تجربے کے بعد ایران پر پابندیاں عائد کرے : امریکا

datetime 4  دسمبر‬‮  2018

یورپ بیلسٹک میزائل تجربے کے بعد ایران پر پابندیاں عائد کرے : امریکا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی انتظامیہ نے یورپی ممالک پر زور دیاہے کہ وہ ایران کے جوہری پروگرام اور بیلسٹک میزائلوں کے تجربات پر ایران پر پابندیاں عاید کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی برین ہوک نے کہا کہ ایران کا میزائل پروگرام پرجام کاری رکھنے پراصرار اس بات کا ثبوت… Continue 23reading یورپ بیلسٹک میزائل تجربے کے بعد ایران پر پابندیاں عائد کرے : امریکا

سابق امریکی صدر جارج بش کی وفات پر سعودی قیادت کا اظہار تعزیت

datetime 4  دسمبر‬‮  2018

سابق امریکی صدر جارج بش کی وفات پر سعودی قیادت کا اظہار تعزیت

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سابق امریکی صدر جارج بش کی وفات پر بش خاندان سے گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق شاہ سلمان کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا… Continue 23reading سابق امریکی صدر جارج بش کی وفات پر سعودی قیادت کا اظہار تعزیت

بچے کیساتھ بدسلوکی ویڈیو نے برطانوی وزیر کو بھی رلا دیا، جانتے ہیں اس وزیر کیساتھ خود بھی بچپن میں کیا ’’واقعہ‘‘ پیش آیا تھا؟

datetime 4  دسمبر‬‮  2018

بچے کیساتھ بدسلوکی ویڈیو نے برطانوی وزیر کو بھی رلا دیا، جانتے ہیں اس وزیر کیساتھ خود بھی بچپن میں کیا ’’واقعہ‘‘ پیش آیا تھا؟

لندن (این این آئی)برطانیہ کے پاکستانی نژاد وزیر داخلہ ساجد جاوید نے ایک شامی بچے کے ساتھ اسکول میں نسل پرستانہ بدسلوکی پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعے نے انہیں اپنے بچپن میں ایسے ہی نسل پرستانہ واقعات یاد دلا دیے ہیں۔جرمن ریڈیو کے مطابق برطانیہ میں ایک شامی… Continue 23reading بچے کیساتھ بدسلوکی ویڈیو نے برطانوی وزیر کو بھی رلا دیا، جانتے ہیں اس وزیر کیساتھ خود بھی بچپن میں کیا ’’واقعہ‘‘ پیش آیا تھا؟

ٹرمپ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو خط میں افغان طالبان سے مذاکرات کیلئے تعاون مانگے جانے پر پاکستان کاباضابطہ جواب سامنے آگیا،دوٹوک اعلان

datetime 3  دسمبر‬‮  2018

ٹرمپ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو خط میں افغان طالبان سے مذاکرات کیلئے تعاون مانگے جانے پر پاکستان کاباضابطہ جواب سامنے آگیا،دوٹوک اعلان

اسلام آباد ( آن لائن ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے کیلئے پاکستان سے مدد طلب کرلی ۔ دفترخارجہ سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خط میں طالبان کو مذاکرات کی میز پرلانے کیلئے تعاون کرنے کا… Continue 23reading ٹرمپ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو خط میں افغان طالبان سے مذاکرات کیلئے تعاون مانگے جانے پر پاکستان کاباضابطہ جواب سامنے آگیا،دوٹوک اعلان

بھارت میں خطرناک وباء پھیل گئی،مریضوں سے اسپتال بھر گئے،انتہائی تشویشناک صورتحال

datetime 3  دسمبر‬‮  2018

بھارت میں خطرناک وباء پھیل گئی،مریضوں سے اسپتال بھر گئے،انتہائی تشویشناک صورتحال

حیدرآباد(آئی این پی) بھارتی ریاست حیدرآباد میں ان دنوں موسمی اور وبائی امراض کے ساتھ ساتھ ڈینگو کے معاملات میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔کئی افراد مچھروں کے ذریعہ پھیلنے والی اس بیماری میں مبتلاہوکر اور سرکاری و پرائیویٹ اسپتالوں سے رجوع ہورہے ہیں۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق فیور اسپتال کے ڈاکٹرز نے… Continue 23reading بھارت میں خطرناک وباء پھیل گئی،مریضوں سے اسپتال بھر گئے،انتہائی تشویشناک صورتحال