برطانوی عدالت نے نشے میں دھت جاپان کے پائلٹ کو دس ماہ قید کی سزاسنادی
ٹوکیو (این این آئی)جاپان کی ایک فضائی کمپنی کے ایک پائلٹ کو پرواز کے وقت ممنوعہ حد سے دس گنا زیادہ شراب پینے پر دس ماہ قید کی سزا سنا دی۔غیرملکی خبررساں ادار کے مطابق بتایا گیا کہ اکتوبر کی28 تاریخ کو کاتسوتوشی جِتسوکاوا نامی یہ جاپانی پائلٹ لندن سے ٹوکیو کی پرواز کے لیے… Continue 23reading برطانوی عدالت نے نشے میں دھت جاپان کے پائلٹ کو دس ماہ قید کی سزاسنادی











































