پاکستان سے چند ہزار ،لیکن امریکہ کی وجہ سے کس اسلامی ملک سے 7لاکھ افغانی واپس چلے گئے؟حیران کن صورتحال
نیویارک(این این آئی)مہاجرین کے بین الاقوامی ادارے نے کہاہے کہ لاکھوں افغان مہاجرین ایران سے واپس افغانستان لوٹ چکے ہیں۔ ان بے گھر افغان شہریوں کو ایران کی مشکل معاشی صورت حال کا سامنا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ریفیوجی ادارے نے بتایا کہ رواں برس پہلی دسمبر تک سات لاکھ سے… Continue 23reading پاکستان سے چند ہزار ،لیکن امریکہ کی وجہ سے کس اسلامی ملک سے 7لاکھ افغانی واپس چلے گئے؟حیران کن صورتحال











































