اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
فیروزآباد(این این آئی)بھارتی ریاست یو پی کے فیروز آباد میں ایک افسوسناک واقعے کے دوران اسپتال کا بل ادا کرنے کے لئے پیسے نہ ہونے کے باعث ماں باپ نے اپنے بچے کو ہی فروخت کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق افسوسناک واقعہ یوپی کے فیروز آباد میں پیش آیا، جہاں ایک… Continue 23reading اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا