منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بل گیٹس کی مرغیاں بانٹنے کا نسخہ کتنا کامیاب رہا ؟ ایسی رپورٹ جو وزیراعظم کو بھی ضرور پڑھنی چاہیے

datetime 3  دسمبر‬‮  2018

بل گیٹس کی مرغیاں بانٹنے کا نسخہ کتنا کامیاب رہا ؟ ایسی رپورٹ جو وزیراعظم کو بھی ضرور پڑھنی چاہیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے امیر ترین انسان اور مائیکرو سوفٹ کے بانی بل گیٹس بھی مرغیوں کے ذریعے غربت میں کمی پر بات کرچکے ہیں، 2016 میں بل گیٹس نے اپنے تجربات کی روشنی میں مرغ بانی کوغربت میں کمی کے لئے منافع بخش کام قرار دیا تھا۔بل گیٹس کا کہنا تھاکہ مرغیاں… Continue 23reading بل گیٹس کی مرغیاں بانٹنے کا نسخہ کتنا کامیاب رہا ؟ ایسی رپورٹ جو وزیراعظم کو بھی ضرور پڑھنی چاہیے

بحرین میں انتخابی نتائج کے اعلان کے بعد کابینہ کا اجتماعی استعفیٰ : نئی حکومت کی جلد تشکیل کا اعلان

datetime 3  دسمبر‬‮  2018

بحرین میں انتخابی نتائج کے اعلان کے بعد کابینہ کا اجتماعی استعفیٰ : نئی حکومت کی جلد تشکیل کا اعلان

منامہ(این این آئی)بحرین کی کابینہ نے گذشتہ اتوار کو ملک میں منعقدہ پارلیمانی انتخابات کے بعد آئین کے مطابق شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ کو اجتماعی طور پر استعفی پیش کردیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کابینہ نے پانچویں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے نتائج کے اعلان کے بعد اپنا استعفا دیا ہے۔… Continue 23reading بحرین میں انتخابی نتائج کے اعلان کے بعد کابینہ کا اجتماعی استعفیٰ : نئی حکومت کی جلد تشکیل کا اعلان

اسرائیل کی انتقامی کارروائی ،مقبوضہ القدس کے فلسطینی گورنر گھر پر نظر بند

datetime 3  دسمبر‬‮  2018

اسرائیل کی انتقامی کارروائی ،مقبوضہ القدس کے فلسطینی گورنر گھر پر نظر بند

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)اسرائیل کی ایک عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینی گورنر کو حراست سے رہا کرکے تین روز تک ان کے گھرپر نظر بند کرنے کا حکم دیدیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق یروشلم کی مجسٹریٹ عدالت کے جج شاوی ٹوکر نے عدنان غیث کو آیندہ منگل تک گھر پر نظربند کرنے کا… Continue 23reading اسرائیل کی انتقامی کارروائی ،مقبوضہ القدس کے فلسطینی گورنر گھر پر نظر بند

فرانسیسی صدر ہنگاموں کے بعد مظاہرین کے نمایندوں سے نئے مکالمے کے خواہاں

datetime 3  دسمبر‬‮  2018

فرانسیسی صدر ہنگاموں کے بعد مظاہرین کے نمایندوں سے نئے مکالمے کے خواہاں

پیرس(این این آئی)فرانسیسی صدر عمانوایل ماکروں نے وزیراعظم ایڈرورڈ فلپ کو فرانس کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے سربراہوں اور حکومت مخالف مظاہروں کے پیچھے کارفرما تحریک کے نمایندوں سے ملاقات اور مکالمے کی ہدایت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرانسیسی صدر نے ایک بیان میں کہاکہ مظاہرین مذاکرات کی میز پر آئیں۔وزیراعظم اور زرد صدری… Continue 23reading فرانسیسی صدر ہنگاموں کے بعد مظاہرین کے نمایندوں سے نئے مکالمے کے خواہاں

مقبوضہ کشمیر سکھ لڑکی نے مسلمان سہیلی کیلئے ایثار کی مثال قائم کردی،قابل تحسین اقدام

datetime 2  دسمبر‬‮  2018

مقبوضہ کشمیر سکھ لڑکی نے مسلمان سہیلی کیلئے ایثار کی مثال قائم کردی،قابل تحسین اقدام

سری نگر(آئی این پی)مقبوضہ کشمیر کی سکھ لڑکی نے مسلمان سہیلی کیلئے ایثار کی عظیم مثال قائم کردی، تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی ایک سکھ لڑی 23سال منجوت سنگھ نے اپنی مسلمان سہیلی سمرین کو اپنا گردہ عطیہ کردیا ہے،سمرین ایک عرصہ سے گردے کے امراض کا شکار تھی، ڈاکٹروں نے اسے کاہ تھا… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر سکھ لڑکی نے مسلمان سہیلی کیلئے ایثار کی مثال قائم کردی،قابل تحسین اقدام

اب پبلک مقامات پر سگریٹ نوشی پر بڑا جرمانہ ہو گا،18 برس سے کم عمر افراد کے سگریٹ نوشی پر پابندی سعودی حکومت نے بڑا اعلان کردیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2018

اب پبلک مقامات پر سگریٹ نوشی پر بڑا جرمانہ ہو گا،18 برس سے کم عمر افراد کے سگریٹ نوشی پر پابندی سعودی حکومت نے بڑا اعلان کردیا

ریاض(آئی این پی) سعودی حکام نے خبردار کیا ہے کہ پبلک مقامات پر سگریٹ نوشی کرنے والوں کو 200 ریال بطور جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ حکومت کے سرکاری گزٹ ام القری میں سگریٹ نوشی کے حوالے سے قوانین و ضوابط کی تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔یہ گزٹ 20 ربیع الاول 1440 کو شائع کیا گیا… Continue 23reading اب پبلک مقامات پر سگریٹ نوشی پر بڑا جرمانہ ہو گا،18 برس سے کم عمر افراد کے سگریٹ نوشی پر پابندی سعودی حکومت نے بڑا اعلان کردیا

برلن میں اسلام سے متعلق کانفرنس میں ’’ سور‘‘ کا گوشت پیش کردیا گیا ، تنازع کھڑا ہوگیا 

datetime 1  دسمبر‬‮  2018

برلن میں اسلام سے متعلق کانفرنس میں ’’ سور‘‘ کا گوشت پیش کردیا گیا ، تنازع کھڑا ہوگیا 

برلن (آن لائن) جرمنی کے شہر برلن میں اسلام سے متعلق کانفرنس میں سور کے گوشت سے تیار کردہ ‘سوسیج’ پیش کرنے پر تنازع کھڑا ہوگیا۔ رواں ہفتے اسلامک کانفرنس کے دوران کھانے میں ‘سوسیج’ رکھے جانے پر جرمنی کی وزارتِ داخلہ نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جرمن وزارت داخلہ کی جانب سے بیان… Continue 23reading برلن میں اسلام سے متعلق کانفرنس میں ’’ سور‘‘ کا گوشت پیش کردیا گیا ، تنازع کھڑا ہوگیا 

سعودی عرب نے عمرہ پر آنے والوں کے اعداد و شمار جاری کردیئے،سب سے زیادہ زائرین کس ملک کے آئے؟،پاکستانی کس نمبرپر رہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 1  دسمبر‬‮  2018

سعودی عرب نے عمرہ پر آنے والوں کے اعداد و شمار جاری کردیئے،سب سے زیادہ زائرین کس ملک کے آئے؟،پاکستانی کس نمبرپر رہے؟ حیرت انگیز انکشافات

ریاض (این این آئی) وزارت حج و عمرہ نے بتایا ہے کہ 21ربیع الاول 1440 ھ تک 15لاکھ9ہزار936عمرہ ویزے جاری کردیئے گئے۔ اب تک 11لاکھ9ہزار961معتمر مملکت پہنچ چکے ہیں۔ فی الوقت مملکت میں موجود معتمرین کی تعداد 3لاکھ37ہزار876تک پہنچ چکی ہے۔ ان میں سے 2لاکھ32ہزار117مکہ مکرمہ اور ایک لاکھ5ہزار759مدینہ منورہ میں ہیں جبکہ 8 لاکھ53ہزار85عمرہ… Continue 23reading سعودی عرب نے عمرہ پر آنے والوں کے اعداد و شمار جاری کردیئے،سب سے زیادہ زائرین کس ملک کے آئے؟،پاکستانی کس نمبرپر رہے؟ حیرت انگیز انکشافات

پاکستان میں ایڈز نے پنجے گاڑھ لئے ،ہر سال کتنے ہزا رافراد اس مرض میں مبتلا ہورہے ہیں؟اقوام متحدہ کی رپورٹ،تشویشناک انکشافات

datetime 1  دسمبر‬‮  2018

پاکستان میں ایڈز نے پنجے گاڑھ لئے ،ہر سال کتنے ہزا رافراد اس مرض میں مبتلا ہورہے ہیں؟اقوام متحدہ کی رپورٹ،تشویشناک انکشافات

کراچی(این این آئی)دنیا بھرکی طرح پاکستان میں بھی یکم دسمبرکوایڈز سے بچاؤ اور آگاہی کا عالمی دن منایاگیا،جس کا مقصد اس انتہائی مہلک مرض کے بارے میں آگاہی دینا اور ایڈز سے بچاؤ سے متعلق حفاظتی احتیاطی تدابیر کے بارے میں شعور اجاگر کرنا ہے،اس سال ایڈز ڈے کی تھیم ہے’’ اپنا اسٹیٹس جانئے‘‘، ایڈز… Continue 23reading پاکستان میں ایڈز نے پنجے گاڑھ لئے ،ہر سال کتنے ہزا رافراد اس مرض میں مبتلا ہورہے ہیں؟اقوام متحدہ کی رپورٹ،تشویشناک انکشافات