امریکہ کا عراق سے فوجیں واپس بلانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے : ٹرمپ
بغداد/واشنگٹن(این این آئی)وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ کرسمس کے موقع پر عراق کا غیراعلانیہ دورہ کیا ہے جہاں انھوں نے امریکی فوجیوں سے ملاقات کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں وائٹ ہاؤس نے کہا کہ انھوں نے فوجیوں کا ان کی… Continue 23reading امریکہ کا عراق سے فوجیں واپس بلانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے : ٹرمپ