دبئی پولیس نے چوری کی خطرناک ترین واردات سے متعلق تفصیلات جاری کر دیں،بھارتی چور گرفتار
دبئی (این این آئی)دبئی کی پولیس نے 3 لاکھ درہم مالیت کا 3.27 قیراط کا ہیرا چْرا کر اسمگل کرنے والے ایشیائی جوڑے کو بیرون ملک جانے کے بعد 20 گھنٹوں کے اندر ہی اپنی تحویل میں لے لیا۔ اس جوڑے نے دبئی کے علاقے نائف میں واقع سوک گولڈ کی ایک دکان سے مذکورہ… Continue 23reading دبئی پولیس نے چوری کی خطرناک ترین واردات سے متعلق تفصیلات جاری کر دیں،بھارتی چور گرفتار