مسجد الحرام میں مغرب کی نماز میں 18منٹ کی تاخیرکے باعث ہرطرف ہلچل مچ گئی،نماز میں تاخیرکیوں کی گئی؟حیرت انگیزانکشافات
مکہ مکرمہ(این این آئی)مسجد الحرام میں پیر کو مغرب کی نماز 18منٹ تاخیر سے شروع کی گئی۔مغرب کی نماز پڑھانے کیلئے مقررہ امام تاخیر سے پہنچے تھے۔موذن ان کے انتظار میں رہے۔ اسی دوران حرم شریف میں بھی نماز میں تاخیر کے باعث ہرطرف ہلچل پھیل گئی ۔ زائرین کے حلقوں میں اس حوالے سے… Continue 23reading مسجد الحرام میں مغرب کی نماز میں 18منٹ کی تاخیرکے باعث ہرطرف ہلچل مچ گئی،نماز میں تاخیرکیوں کی گئی؟حیرت انگیزانکشافات