ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے بعدچین کے دورے کا بھی باضابطہ اعلان کردیاگیا

datetime 17  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (این این آئی) چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان آئندہ ہفتے چین کا دورہ کریں گے اور چینی صدر شی جن پنگ اور نائب پریمیر ہین ژینگ سے ملاقات کرینگے ۔چینی وزارت خارجہ کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جمعرات اور جمعے (21 اور 22 فروری) کو چین کا دورہ کریں گے اور چینی صدر شی جن پنگ اور نائب پریمیئر ہین ژینگ سے ملاقات کریں گے۔وزارت خارجہ کے ترجمان جینگ شوانگ

نے پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ یہ دورہ ’چین۔سعودی عرب تعلقات کی ترقی کو فروغ دینے‘ چین کے ’بیلٹ اینڈ روڈ‘ اقتصادی اور تجارتی سفارتکاری کے انیشی ایٹو کومزید تقویت دے گا۔واضح رہے کہ سعودی ولی عہد کا یہ دورہ دنیا کے بڑے خام تیل کے برآمد کنندہ کی جانب سے اپنے تیل کے طویل مدتی خریداروں کو یقینی بنانے کیلئے دنیا بھر میں ریفائنری اور پیٹروکیمیکلز منصوبوں میں بھاری سرمایہ کاری کے طور پر دیکھا جارہا۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…