ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

الرکبان پناہ گزین کیمپ پرخوف کے سائے، امریکی خلاء اسد رجیم پرکرے گی

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

الرکبان پناہ گزین کیمپ پرخوف کے سائے، امریکی خلاء اسد رجیم پرکرے گی

دمشق(این این آئی)شام میں امریکی فوج کے انخلاء کے اعلان کے بعد امریکی فوج کی زیرنگرانی علاقوں میں اسد رجیم کے داخلے کے خدشات ہیں، دوسری جانب شامی اپوزیشن نے امریکی انخلاء کے اعلان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی انخلاء سے پیدا ہونے والا خلاء اسد رجیم پْر کرے گی۔اگرچہ… Continue 23reading الرکبان پناہ گزین کیمپ پرخوف کے سائے، امریکی خلاء اسد رجیم پرکرے گی

مصرکی اپیل عدالت سے اخوان کے مرشد عام کو10 سال قید با مشقت کی سزا

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

مصرکی اپیل عدالت سے اخوان کے مرشد عام کو10 سال قید با مشقت کی سزا

قاہرہ(این این آئی)مصر کی ایک اپیل کورٹ نے کالعدم مذہبی جماعت اخون المسلمون کے مرشد عام محمد بدیع کو بنی سویف تشدد کیس میں معمولی تخیف کرتے ہوئے 12 سال کے بجائے 10 سال قید بامشقت کی سزا سنائی ہے۔ اخوان لیڈر کو اس کیس میں سنائی گئی یہ حتمی سزا ہے جسے چیلنج نہیں… Continue 23reading مصرکی اپیل عدالت سے اخوان کے مرشد عام کو10 سال قید با مشقت کی سزا

حماس نے محمود عباس کے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کے اعلان کو مسترد کر دیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

حماس نے محمود عباس کے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کے اعلان کو مسترد کر دیا

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)فلسطین کی انتہا پسند تنظیم حماس نے فلسطینی صدر محمود عباس کے اْس فیصلے کی مذمت کی ہے، جس کے تحت انہوں نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرملکی خبررسان ادارے کے مطابق حماس نے اس مناسبت سے اپنے بیان میں کہا کہ محمود عباس نے پارلیمنٹ تحلیل… Continue 23reading حماس نے محمود عباس کے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کے اعلان کو مسترد کر دیا

انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے ہلاکتیں 300،ایک اورسونامی کا خطرہ

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے ہلاکتیں 300،ایک اورسونامی کا خطرہ

جکارتہ(این این آئی)انڈونیشیا کے آبنائے سْنڈا میں پیدا ہونے والی سونامی سے ہونیوالی ہلاکتیں 300ہوگئیں ۔ انڈونیشیا کے ہنگامی حالات سے نمٹنے والے ادارے نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ امکاناً یہ سونامی کوہ اناک کراکاٹوا کے پھٹنے کے نتیجے میں پیدا ہوئی تھی۔ زخمیوں کی تعداد1100 بتائی گئی ہے۔ لاپتہ افراد… Continue 23reading انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے ہلاکتیں 300،ایک اورسونامی کا خطرہ

حوثیوں کی جنگ بندی کی ایک اور خلاف ورزی،عالمی وفد کو تعز داخلے سے روک دیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

حوثیوں کی جنگ بندی کی ایک اور خلاف ورزی،عالمی وفد کو تعز داخلے سے روک دیا

ِ صنعاء(این این آئی)یمن کی آئینی حکومت نے ایک بار پھرحوثی باغیوں پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں کا الزام عاید کیا ہے اور کہا ہے کہ باغیوں نے اقوام متحدہ کے وفد کو جنوب مغربی علاقے تعز میں داخل ہونے سے روک دیا۔عرب ٹی وی کے مطابق سپریم ریلیف کمیشن اور لوکل گورنمنٹ… Continue 23reading حوثیوں کی جنگ بندی کی ایک اور خلاف ورزی،عالمی وفد کو تعز داخلے سے روک دیا

’’آپ کے ساتھ ٹوئٹر پر بات کرنا بہت اچھا لگتا ہے‘‘ملالہ کا شاہ رخ خان کیلئے ویڈیو پیغام جاری 

datetime 23  دسمبر‬‮  2018

’’آپ کے ساتھ ٹوئٹر پر بات کرنا بہت اچھا لگتا ہے‘‘ملالہ کا شاہ رخ خان کیلئے ویڈیو پیغام جاری 

لندن( آن لائن) نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی نے فلم’زیرو‘دیکھنے کے بعد بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے نام ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے فلم میں کنگ خان کی اداکاری کو بے حد سراہا ہے۔ ملالہ یوسفزئی بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی بہت بڑی مداح… Continue 23reading ’’آپ کے ساتھ ٹوئٹر پر بات کرنا بہت اچھا لگتا ہے‘‘ملالہ کا شاہ رخ خان کیلئے ویڈیو پیغام جاری 

میں یہ آرزو رکھتی ہوں کہ عراق۔۔۔! صدام حسین کو پھانسی کے 12 سال بعد ان کی بیٹی رغد صدام منظر عام پر، قوم کو اہم ترین پیغام دے دیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2018

میں یہ آرزو رکھتی ہوں کہ عراق۔۔۔! صدام حسین کو پھانسی کے 12 سال بعد ان کی بیٹی رغد صدام منظر عام پر، قوم کو اہم ترین پیغام دے دیا

بغداد (نیوز ڈیسک) صدام حسین کی پچاس سالہ بیٹی رغد صدام 12 سال بعد منظر عام پر آ گئی ہیں، واضح رہے کہ وہ اپنے والد صدام حسین کی پھانسی کے بعد سے جلاوطنی کی زندگی گزار رہی ہیں، اردن نے انہیں 2006ء میں پناہ دی تھی لیکن اس کے بعد ان کے بارے میں… Continue 23reading میں یہ آرزو رکھتی ہوں کہ عراق۔۔۔! صدام حسین کو پھانسی کے 12 سال بعد ان کی بیٹی رغد صدام منظر عام پر، قوم کو اہم ترین پیغام دے دیا

بدفعلی کا دلخراش واقعہ، باپ ہی عزت کا لٹیرا نکلا،لڑکی 7ماہ کی حاملہ، ملزم گرفتار

datetime 23  دسمبر‬‮  2018

بدفعلی کا دلخراش واقعہ، باپ ہی عزت کا لٹیرا نکلا،لڑکی 7ماہ کی حاملہ، ملزم گرفتار

نئی دہلی(آئی این پی) بھارتی پولیس نے 17 سالہ بیٹی کے ساتھ بدفعلی کرنے والے باپ اور اس کے دوست کو گرفتار کرلیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کے گاؤں روپ نگر کی رہائشی دوشیزہ 7 ماہ کی حاملہ ملی تھی، جسے مسلسل اس کے باپ اور درندہ صفت والد کے دوست نے… Continue 23reading بدفعلی کا دلخراش واقعہ، باپ ہی عزت کا لٹیرا نکلا،لڑکی 7ماہ کی حاملہ، ملزم گرفتار

طالبان کا خوف،امریکی فوج کی واپسی کا منصوبہ، افغان جرنیل ٹرمپ کے فیصلے سے پریشان،ہوش ہی اُڑ گئے،حیرت انگیز صورتحال

datetime 23  دسمبر‬‮  2018

طالبان کا خوف،امریکی فوج کی واپسی کا منصوبہ، افغان جرنیل ٹرمپ کے فیصلے سے پریشان،ہوش ہی اُڑ گئے،حیرت انگیز صورتحال

کابل(این این آئی) امریکی فوج کے انخلاء کے منصوبے پرافغان فوج کے اعلی افسران میں امریکی فیصلے سے پریشانی کی لہر دوڑ گئی ،افغان فوج کے بعض جرنیلوں کا خیال ہے کہ امریکی فوج کے ممکنہ انخلا پر عمل درآمد سے افغان فوج کو شدید مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے۔ اس وقت بھی افغان… Continue 23reading طالبان کا خوف،امریکی فوج کی واپسی کا منصوبہ، افغان جرنیل ٹرمپ کے فیصلے سے پریشان،ہوش ہی اُڑ گئے،حیرت انگیز صورتحال