کولمبو میں مزید 2دھماکے ،ہر طرف تباہی کے مناظر، شہر بھر میں کرفیو نافذ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سری لنکا کے شہر کولمبو میں مزید 2 دھماکے، 8 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات، مجموعی طور دھماکوں کی تعداد 8 ہو گئی ۔ وزیر داخلہ نے شہر میں کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ واضح رہے اس سے پہلے سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ایسٹر کے موقع پر… Continue 23reading کولمبو میں مزید 2دھماکے ،ہر طرف تباہی کے مناظر، شہر بھر میں کرفیو نافذ











































