جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

تیل کی پیداوار اور برآمدات وعدے سے بھی زیادہ کم کردیں : خالد الفالح

datetime 14  جنوری‬‮  2019

تیل کی پیداوار اور برآمدات وعدے سے بھی زیادہ کم کردیں : خالد الفالح

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے وزیر برائے تیل ، صنعت اور قدرتی وسائل خالد الفالح نے کہا ہے کہ مملکت نے گذشتہ مہینوں کے دوران میں اپنی تیل کی پیداوار اور برآمدات میں وعدے سے بھی زیادہ کمی کردی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق وہ متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظبی میں منعقدہ… Continue 23reading تیل کی پیداوار اور برآمدات وعدے سے بھی زیادہ کم کردیں : خالد الفالح

اسلام اور مہاجرین مخالف جرمن پارٹی اب یورپی پارلیمان کے بھی خلاف ہوگئی

datetime 14  جنوری‬‮  2019

اسلام اور مہاجرین مخالف جرمن پارٹی اب یورپی پارلیمان کے بھی خلاف ہوگئی

برلن(این این آئی)جرمنی میں اسلام اور مہاجرین کی آمد کی مخالف سیاسی جماعت اے ایف ڈی اب یورپی پارلیمان کے بھی خلاف ہو گئی ،میڈیارپورٹس کے مطابق پارٹی کے ایک کنوینشن میں یہ رائے سامنے آئی کہ یورپی پارلیمان غیر ضروری ہو چکی ہے، جسے ختم کر دیا جانا چاہیے۔جرمنی میں لاکھوں مہاجرین اور غیر… Continue 23reading اسلام اور مہاجرین مخالف جرمن پارٹی اب یورپی پارلیمان کے بھی خلاف ہوگئی

ایران کا تہران مخالف اجلاس منعقد کرنے کے منصوبے پر پولینڈ سے احتجاج

datetime 14  جنوری‬‮  2019

ایران کا تہران مخالف اجلاس منعقد کرنے کے منصوبے پر پولینڈ سے احتجاج

تہران(این این آئی) ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے پولینڈ کی جانب سے امریکا کے ساتھ مل کر مشترکہ طور پر ایک عالمی اجلاس کی میزبانی کرنے کے منصوبے پر ایک سینئر پولش سفارتکار کو طلب کرکے احتجاج کیا ہے۔ امریکا کے ساتھ مل کر ہونے والی یہ عالمی کانفرنس خاص طور پر مشرق… Continue 23reading ایران کا تہران مخالف اجلاس منعقد کرنے کے منصوبے پر پولینڈ سے احتجاج

بھارتی فوج کے سابق جنرل کا کارگل جنگ میں ناکامی کا اعتراف ،پاک فوج کس مشن میں کامیاب رہی؟بڑا کریڈٹ دیدیا

datetime 14  جنوری‬‮  2019

بھارتی فوج کے سابق جنرل کا کارگل جنگ میں ناکامی کا اعتراف ،پاک فوج کس مشن میں کامیاب رہی؟بڑا کریڈٹ دیدیا

لاہور(اے این این )بھارتی فوج کے سابق جنرل مہندرپوری نے کارگل جنگ میں ناکامی کا اعتراف کر لیا، ان کا کہنا ہے کہ کارگل کی جنگ بھارتی ملٹری انٹیلی جنس اور دوسرے خفیہ اداروں کی بہت بڑی ناکامی تھی۔بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مہندر پوری نے بھوپال میں بھارتی اخبارکو انٹرویو دیا… Continue 23reading بھارتی فوج کے سابق جنرل کا کارگل جنگ میں ناکامی کا اعتراف ،پاک فوج کس مشن میں کامیاب رہی؟بڑا کریڈٹ دیدیا

ورلڈ بینک کے صدر اچانک مستعفی ، جانتے ہیں ان کے بعد یہ عہدہ کس معروف ترین شخصیت کو دیا جا رہا ہے؟دنیا ہکا بکا رہ گئی

datetime 14  جنوری‬‮  2019

ورلڈ بینک کے صدر اچانک مستعفی ، جانتے ہیں ان کے بعد یہ عہدہ کس معروف ترین شخصیت کو دیا جا رہا ہے؟دنیا ہکا بکا رہ گئی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ بینک کے موجودہ صدر جم یانگ کم کے اچانک مستعفی ہو جانے کے بعد اب یہ عہدہ کسے دیا جا رہا ہے، ایسی خبر آگئی کہ جس نے دنیا کو حیران کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ بینک کے موجودہ صدر جم یانگ کم کے اچانک مستعفی ہونے کے بعد اس اہم ترین… Continue 23reading ورلڈ بینک کے صدر اچانک مستعفی ، جانتے ہیں ان کے بعد یہ عہدہ کس معروف ترین شخصیت کو دیا جا رہا ہے؟دنیا ہکا بکا رہ گئی

خلیج تعاون کونسل کا اتحاد ہمارے تزویراتی اتحاد کے لیے ضروری ہے،امریکی وزیرخارجہ

datetime 14  جنوری‬‮  2019

خلیج تعاون کونسل کا اتحاد ہمارے تزویراتی اتحاد کے لیے ضروری ہے،امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے قطر اور سعودی عرب کے درمیان جاری کشیدگی کو ختم کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تنازع بہت طول پکڑ گیا ہے۔ خلیج تعاوج کونسل کا متحد ہونا ہمارے علاقائی تزویراتی اتحاد نے کے لیے ناگزیر ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading خلیج تعاون کونسل کا اتحاد ہمارے تزویراتی اتحاد کے لیے ضروری ہے،امریکی وزیرخارجہ

اسرائیل کا لبنان کی سرحد پرچھٹی سرنگ مسمار کرنے اور آپریشن ختم کرنے کا اعلان

datetime 14  جنوری‬‮  2019

اسرائیل کا لبنان کی سرحد پرچھٹی سرنگ مسمار کرنے اور آپریشن ختم کرنے کا اعلان

بیروت(آئی این پی)قابض صہیونی فوج نے لبنان کی سرحد پر لبنانی حزب اللہ کی طرف سے کھودی گئی چھٹی سرنگ مسمار کرنے کے بعد سرنگوں کی مسماری کے لیے ایک ماہ سے جاری آپریشن ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صہیونی فوج کا کہنا ہے کہ6سرنگیں مسمار کی گئیں جو حزب اللہ نے 1948 سے… Continue 23reading اسرائیل کا لبنان کی سرحد پرچھٹی سرنگ مسمار کرنے اور آپریشن ختم کرنے کا اعلان

انڈونیشیا طیارہ حادثہ،کاک پٹ وائس ریکارڈر مل گیا

datetime 14  جنوری‬‮  2019

انڈونیشیا طیارہ حادثہ،کاک پٹ وائس ریکارڈر مل گیا

جکارتہ(آئی این پی/شِنہوا)انڈونیشیا کے سمندر میں گر کر تباہ ہونے والے لائن ائیر جیٹ کے مسافر طیارے کا 3 ماہ بعد کاک پٹ وائس ریکارڈر مل گیا۔انڈونیشین حکام کے مطابق سمندر میں کاک پٹ وائس ریکارڈر کے ساتھ کچھ انسانی باقیات بھی ملی ہیں۔ذرائع کے مطابق ریکارڈر ملنے کی اطلاع نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی کمیٹی نے… Continue 23reading انڈونیشیا طیارہ حادثہ،کاک پٹ وائس ریکارڈر مل گیا

ترکی نے کردوں کو نشانہ بنایا تو اسے معاشی طور پر تباہ کر دیں گے،ٹرمپ کی دھمکی

datetime 14  جنوری‬‮  2019

ترکی نے کردوں کو نشانہ بنایا تو اسے معاشی طور پر تباہ کر دیں گے،ٹرمپ کی دھمکی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے شام سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد وہاں موجود کرد افواج پر حملے کی کوشش کی تو وہ اسے معاشی طور پر تباہ کر دیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹوئٹر پر اپنے دو پیغامات میں صدر ٹرمپ… Continue 23reading ترکی نے کردوں کو نشانہ بنایا تو اسے معاشی طور پر تباہ کر دیں گے،ٹرمپ کی دھمکی