جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

چین امریکا تجارتی جنگ کے خاتمے کے ابھی امکانات کم ہیں : امریکی وزیر تجارت

datetime 25  جنوری‬‮  2019

چین امریکا تجارتی جنگ کے خاتمے کے ابھی امکانات کم ہیں : امریکی وزیر تجارت

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر تجارت وِلبر راس نے کہاہے کہ اْن کا ملک اور چین تجارتی اختلافات ختم کرنے کے سلسلے میں ابھی میلوں دوری پر کھڑے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے امکان ظاہر کیا کہ مذاکرات کے نئے دور میں دونوں ملک کسی ڈیل پر پہنچ سکتے ہیں۔ امریکی وزیر تجارت… Continue 23reading چین امریکا تجارتی جنگ کے خاتمے کے ابھی امکانات کم ہیں : امریکی وزیر تجارت

مودی کا انتخابی اتحاد پارلیمانی اکثریت سے محروم ہو سکتا ہے

datetime 25  جنوری‬‮  2019

مودی کا انتخابی اتحاد پارلیمانی اکثریت سے محروم ہو سکتا ہے

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں رائے عامہ کے ایک جائزے کے اعداد و شمار پر مبنی رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں قائم انتخابی اتحاد رواں برس کے پارلیمانی انتخابات میں سب سے زیادہ نشستیں حاصل کر سکتا ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق جائزہ رپورٹ میں یہ… Continue 23reading مودی کا انتخابی اتحاد پارلیمانی اکثریت سے محروم ہو سکتا ہے

خزعلی نے الحشد ملیشیا کو پاسداران انقلاب سے تشبیہ دینے سے کیوں انکار کیا؟

datetime 25  جنوری‬‮  2019

خزعلی نے الحشد ملیشیا کو پاسداران انقلاب سے تشبیہ دینے سے کیوں انکار کیا؟

بغداد(این این آئی)عراق میں سرگرم عصائب اھل الحق نامی ایک شیعہ عسکری گروپ کے سربراہ قیس الخزعلی نے الحشد الشعبی ملیشیا کو ایران کے پاسداران انقلاب کے ساتھ تشبیہ دینے سے انکار کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الخزعلی نے اعتراف کیا کہ عراق کے عسکری گروپ عراقی سماج سے ہم آہنگی نہیں رکھتے۔ ان کا… Continue 23reading خزعلی نے الحشد ملیشیا کو پاسداران انقلاب سے تشبیہ دینے سے کیوں انکار کیا؟

اسد رجیم نے سفارت کاروں کے لیے خصوصی ویزوں کا اجراء روک دیا

datetime 25  جنوری‬‮  2019

اسد رجیم نے سفارت کاروں کے لیے خصوصی ویزوں کا اجراء روک دیا

برسلز(این این آئی)یورپی ہائی کمیشن نے کہاہے کہ شامی صدر بشارالاسد نے یورپی یونین کے سفارت کاروں کا دمشق میں داخلہ روکنے کے لیے خصوصی ویزے جاری کرنے پر پابندی لگا دی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی ہائی کمیشن کے مقرب اخبار کی ایک صحافیہ نے بتایا کہ بشارالاسد کی حکومت نییورپی سفارت کاروں… Continue 23reading اسد رجیم نے سفارت کاروں کے لیے خصوصی ویزوں کا اجراء روک دیا

امریکا کی یورپ سے ایرانی ایئرلائن پر پابندی عائد کرانے کی سفارتی کوششیں

datetime 25  جنوری‬‮  2019

امریکا کی یورپ سے ایرانی ایئرلائن پر پابندی عائد کرانے کی سفارتی کوششیں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وائیٹ ہاؤس کے مقرب ایک ذریعے نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ ایک نئی سفارتی مہم جاری رکھے ہوئے ہے جس کے تحت اپنے یورپی اتحادیوں کو ایرانی فضائی کمپنی پر پابندیاں عاید کرنے پرقائل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکا یورپی ملکوں… Continue 23reading امریکا کی یورپ سے ایرانی ایئرلائن پر پابندی عائد کرانے کی سفارتی کوششیں

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی ملازمین کے صبر کا پیمانہ لبریز،پولیس سے جھڑپیں،گولیاں چل گئیں،متعدد پاکستانی ملازمین گرفتار 

datetime 24  جنوری‬‮  2019

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی ملازمین کے صبر کا پیمانہ لبریز،پولیس سے جھڑپیں،گولیاں چل گئیں،متعدد پاکستانی ملازمین گرفتار 

ریاض (آن لائن) سعودی عرب کے صنعتی شہر الجبیل میں پاکستانی ملازمین کو گرفتار کر لیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کہ سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ملازمین تنخواہ نہ ملنے پر احتجاج کر رہے تھے۔اس دوران ملازمین کی پولیس کے ساتھ جھڑپ بھی ہوئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے پاکستانی… Continue 23reading سعودی عرب میں مقیم پاکستانی ملازمین کے صبر کا پیمانہ لبریز،پولیس سے جھڑپیں،گولیاں چل گئیں،متعدد پاکستانی ملازمین گرفتار 

ٹرمپ کا وینزوویلا کے اپوزیشن لیڈرکوصدرتسلیم کرنے کااعلان، نکلولس ماڈورو نے امریکا کے ساتھ سفارتی تعلقات توڑدئیے،مختلف شہروں میں تصادم متعدد ہلاک

datetime 24  جنوری‬‮  2019

ٹرمپ کا وینزوویلا کے اپوزیشن لیڈرکوصدرتسلیم کرنے کااعلان، نکلولس ماڈورو نے امریکا کے ساتھ سفارتی تعلقات توڑدئیے،مختلف شہروں میں تصادم متعدد ہلاک

واشنگٹن /کراکس(این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وینز ویلا کے اپوزیشن لیڈر کو صدر تسلیم کرنے کے اعلان کردیاگیا، اپوزیشن لیڈر گوایڈو کو جنوبی امریکا کے بعض دوسرے ممالک نے بھی وینز ویلا کا صدر تسلیم کرلیا جس کے جواب میں وینزوویلا کے صدرر نکلولس ماڈورو نے امریکا کے ساتھ سفارتی… Continue 23reading ٹرمپ کا وینزوویلا کے اپوزیشن لیڈرکوصدرتسلیم کرنے کااعلان، نکلولس ماڈورو نے امریکا کے ساتھ سفارتی تعلقات توڑدئیے،مختلف شہروں میں تصادم متعدد ہلاک

پاکستان کیلئے بڑا بریک تھرو ، سعودی عرب اور یو اے ای پاکستان میں اربوں ڈالر سرمایہ کاری کیلئے تیار، دونوں ممالک کتنے ارب ڈالر دیں گے؟ امریکی اخبار کا دعویٰ

datetime 24  جنوری‬‮  2019

پاکستان کیلئے بڑا بریک تھرو ، سعودی عرب اور یو اے ای پاکستان میں اربوں ڈالر سرمایہ کاری کیلئے تیار، دونوں ممالک کتنے ارب ڈالر دیں گے؟ امریکی اخبار کا دعویٰ

نیویارک (آن لائن) امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب اور یواے ای نے پاکستان میں اربوں ڈالرسرمایہ کاری کی پیشکش کردی ہے ، دوست خلیجی ممالک 30 ارب ڈالر کے قرضے اور سرمایہ کاری کے لئے تیار ہے ، سعودی ولی عہد معاہدوں پر دستخط کیلئے فروری میں پاکستان آئیں گے۔تفصیلات کے… Continue 23reading پاکستان کیلئے بڑا بریک تھرو ، سعودی عرب اور یو اے ای پاکستان میں اربوں ڈالر سرمایہ کاری کیلئے تیار، دونوں ممالک کتنے ارب ڈالر دیں گے؟ امریکی اخبار کا دعویٰ

گھنٹوں کام ،معاوضہ زیرو، سعودیہ میں پاکستانی ملازمین سراپا احتجاج معاملہ ہاتھ سے نکلنے پرسعودی پولیس نے پاکستانیوں پر سیدھی گولیاں چلا دیں متعدد زخمی ، کئی گرفتار،حالات کشیدہ ،سعودی سفارتخانہ بے خبر

datetime 24  جنوری‬‮  2019

گھنٹوں کام ،معاوضہ زیرو، سعودیہ میں پاکستانی ملازمین سراپا احتجاج معاملہ ہاتھ سے نکلنے پرسعودی پولیس نے پاکستانیوں پر سیدھی گولیاں چلا دیں متعدد زخمی ، کئی گرفتار،حالات کشیدہ ،سعودی سفارتخانہ بے خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے صنعتی شہر الجبیل میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج کرنے پر متعدد پاکستانی ملازمین گرفتار۔میڈیا رپورٹس کے مطابق  سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ملازمین تنخواہ نہ ملنے پر احتجاج کر رہے تھے۔اس دوران ملازمین کی پولیس کے ساتھ جھڑپ بھی ہوئی۔پولیس نے پاکستانی ملازمین پر سیدھی گولیاں… Continue 23reading گھنٹوں کام ،معاوضہ زیرو، سعودیہ میں پاکستانی ملازمین سراپا احتجاج معاملہ ہاتھ سے نکلنے پرسعودی پولیس نے پاکستانیوں پر سیدھی گولیاں چلا دیں متعدد زخمی ، کئی گرفتار،حالات کشیدہ ،سعودی سفارتخانہ بے خبر