ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

مودی کا سری لنکا میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والی چرچ کا غیراعلانیہ دورہ

datetime 10  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولمبو(این این آئی )بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کولمبو میں اس چرچ کا دورہ کیا، جسے ایسٹر کے روز دہشت گردانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا تھا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق انتخابات میں فتح کے بعد مودی اپنے پہلے غیرملکی دورے پر مالدیپ کے بعد سری لنکا پہنچے ۔ بتایا گیا ہے کہ وہ صدر میتھری پالا سری سینا سے ملاقات

کے لیے راستے میں تھے، جب اچانک ان کا قافلہ سیٹ اینتھونی چرچ کی جانب مْڑ گیا۔ اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں مودی نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ سری لنکا پھر سے سرخرو ہو گا۔ واضح رہے کہ سری لنکا میں ایسٹر کے روز متعدد مقامات پر ہونے والے دہشت گردانہ حملوں میں ڈھائی سو سے زائد افراد ہلاک اور قریب پانچ سو زخمی ہو گئے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دجال آ چکا ہے


نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…