بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

امریکہ سب سے بڑا شیطان ‘ شکست سے دوچار کرینگے ‘ ایران کا اعلان

datetime 16  مئی‬‮  2019

امریکہ سب سے بڑا شیطان ‘ شکست سے دوچار کرینگے ‘ ایران کا اعلان

تہران (این این اائی)ایران کے وزیر دفاع میجر جنرل امیر حاتمی کا کہنا ہے کہ اْن کا ملک امریکی اسرائیلی اتحاد کو شکست سے دوچار کر دے گا۔حاتمی نے امریکا کو سب سے بڑا شیطان قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران کسی بھی نوعیت کے خطرے سے نمٹنے کے لیے اعلی ترین دفاعی عسکری استعداد… Continue 23reading امریکہ سب سے بڑا شیطان ‘ شکست سے دوچار کرینگے ‘ ایران کا اعلان

بھارتی افواج نے رمضان المبارک میں کشمیریوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ دیئے

datetime 16  مئی‬‮  2019

بھارتی افواج نے رمضان المبارک میں کشمیریوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ دیئے

سری نگر(آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔جمعرات کو حالیہ کاروائی میں مزید 4 کشمیریوں کو شہید کردیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے ضلع پلوامہ کے علاقے دالیپور میں نام نہاد سرچ آپریشن کے نام پر گھر گھر تلاشی لی اور… Continue 23reading بھارتی افواج نے رمضان المبارک میں کشمیریوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ دیئے

پاکستان میں دہشتگردی ،بھارتی حکومت کی جانب سے ردعمل آگیا، عمران خان کو پیشکش کرڈالی

datetime 15  مئی‬‮  2019

پاکستان میں دہشتگردی ،بھارتی حکومت کی جانب سے ردعمل آگیا، عمران خان کو پیشکش کرڈالی

سرینگر(آن لائن )بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے وزیر اعظم عمران خان کو پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بھارت پاکستان کو ہر ممکن مدد دینے کیلئے تیار ہے لہذا عمران خان ملک میں دہشت گردی کا صفایا کریں۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے… Continue 23reading پاکستان میں دہشتگردی ،بھارتی حکومت کی جانب سے ردعمل آگیا، عمران خان کو پیشکش کرڈالی

بھارتی فوج کو ملک کی 41آرڈننس فیکٹریوں میں کھربوں مالیت سے تیار ناقص غیر معیاری گولہ بارود کی فراہمی، بڑی تعداد میں فوجی ہلاک و زخمی ، آلات کو بھی نقصان

datetime 15  مئی‬‮  2019

بھارتی فوج کو ملک کی 41آرڈننس فیکٹریوں میں کھربوں مالیت سے تیار ناقص غیر معیاری گولہ بارود کی فراہمی، بڑی تعداد میں فوجی ہلاک و زخمی ، آلات کو بھی نقصان

نئی دہلی(سی پی پی )بھارتی فوج نے مقامی طور پر 41 آرڈیننس فیکٹریوں کی طرف سے فراہم کردہ کھربوں روپے مالیت کے گولہ بارود کے ناقص اور غیر معیاری ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ٹینکوں، توپوں اور فضائی دفاع کے لئے فراہم کر دہ اس غیر… Continue 23reading بھارتی فوج کو ملک کی 41آرڈننس فیکٹریوں میں کھربوں مالیت سے تیار ناقص غیر معیاری گولہ بارود کی فراہمی، بڑی تعداد میں فوجی ہلاک و زخمی ، آلات کو بھی نقصان

امریکہ کیساتھ جنگ،ایران نے بڑا اعلان کردیا

datetime 15  مئی‬‮  2019

امریکہ کیساتھ جنگ،ایران نے بڑا اعلان کردیا

تہران( آن لائن )امریکا نے ایران سے درپیش ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے اپنے لڑاکا طیارے اور طیارہ بردار بحری بیڑے کو مشرقِ اوسط میں بھیجا ہے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف تند وتیز بیانات جاری کر رہے ہیں جبکہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا ان… Continue 23reading امریکہ کیساتھ جنگ،ایران نے بڑا اعلان کردیا

سعودی عرب کا تارکین وطن کوگرین کارڈ دینے کا فیصلہ

datetime 15  مئی‬‮  2019

سعودی عرب کا تارکین وطن کوگرین کارڈ دینے کا فیصلہ

الریاض (این این آئی) سعودی عرب نے تاریخی اقدام اٹھاتے ہوئے ’اسپیشل پریولیجڈ اقامہ‘ کا قانون منظور کرلیا جس سے ملک میں خصوصی اہلیت والے غیر ملکی افراد متعدد رہائشی سہولیات سے مستفید ہوسکیں گے۔عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق اس نئی اسکیم سے تارکین وطن مخصوص فیس ادا کرکے سعودی عرب میں رہائش، قیام… Continue 23reading سعودی عرب کا تارکین وطن کوگرین کارڈ دینے کا فیصلہ

حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر ڈرون حملہ کون سی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا اور کیا نقصان ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 15  مئی‬‮  2019

حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر ڈرون حملہ کون سی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا اور کیا نقصان ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

ریاض(این این آئی) سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات اور پائپ لائنوں پر دہشت گردوں نے بارود بردار ڈرون سے حملہ کر دیا۔ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ پمپنگ سٹیشن کے ایک حصے میں معمولی سی آگ بھڑک اْٹھی،پمپنگ سٹیشن میں لگی آگ کو جلد ہی بجھا دیا گیا جبکہ پلانٹ کو… Continue 23reading حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر ڈرون حملہ کون سی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا اور کیا نقصان ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

تناؤ کے باوجود امریکا کے ساتھ جنگ ہوگی نہیں، مذاکرات ہم نہیں کریں گے : ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای

datetime 15  مئی‬‮  2019

تناؤ کے باوجود امریکا کے ساتھ جنگ ہوگی نہیں، مذاکرات ہم نہیں کریں گے : ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای

تہران (این این آئی) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا کہنا ہے کہ تناؤ کے باوجود امریکا کے ساتھ جنگ نہیں ہو گی۔ایرانی میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کا ملک کے اعلیٰ افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ تناؤ کے باوجود تہران اور واشنگٹن کے درمیان… Continue 23reading تناؤ کے باوجود امریکا کے ساتھ جنگ ہوگی نہیں، مذاکرات ہم نہیں کریں گے : ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای

برطانیہ کو منظم جرائم کی وجہ سے شدید نوعیت کے خطرات لاحق ہیں : نیشنل کرائم ایجنسی کا دل دہلا دینے والا انکشاف

datetime 15  مئی‬‮  2019

برطانیہ کو منظم جرائم کی وجہ سے شدید نوعیت کے خطرات لاحق ہیں : نیشنل کرائم ایجنسی کا دل دہلا دینے والا انکشاف

لندن(این این آئی) برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ملک میں ایک لاکھ 44 ہزار لوگ ڈارک ویب کے ذریعے بچوں کی فحش فلمیں دیکھ رہے ہیں ۔برطانیہ کے ٹاپ تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ ملک کے ایک لاکھ 44 ہزار لوگ ڈارک ویب پر جانے کیلئے گمنامی کی… Continue 23reading برطانیہ کو منظم جرائم کی وجہ سے شدید نوعیت کے خطرات لاحق ہیں : نیشنل کرائم ایجنسی کا دل دہلا دینے والا انکشاف