جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

امریکی وزیر خارجہ کا عالمی برادری سے ایران پر زیادہ سخت پابندیوں کا مطالبہ

datetime 9  فروری‬‮  2019

امریکی وزیر خارجہ کا عالمی برادری سے ایران پر زیادہ سخت پابندیوں کا مطالبہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے زور دیا ہے کہ عالمی برادری کی جانب سے ایران کے خلاف زیادہ سخت پابندیاں عائد کرنے کی ضرورت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنی ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ایران کی جانب سے ایک بار میزائلوں کا داغا جانا اس بات کی تصدیق کرتا ہے… Continue 23reading امریکی وزیر خارجہ کا عالمی برادری سے ایران پر زیادہ سخت پابندیوں کا مطالبہ

نماز مساجد میں ہی ادا کریں، الجزائر کی وزیر تعلیم کا نیا بیان

datetime 9  فروری‬‮  2019

نماز مساجد میں ہی ادا کریں، الجزائر کی وزیر تعلیم کا نیا بیان

الجیریا(این این آئی)پیرس میں الجزائر انٹرنیشنل اسکول میں ایک طالبہ کو صحن میں نماز پڑھنے کے سبب ایک ہفتے کلاس سے باہر کر دینے کے واقعے کے حوالے سے الجزائر کی خاتون وزیر تعلیم نوریہ بن غبریت کا بیان ابھی تک زیر بحث ہے۔ اس سلسلے میں سوشل میڈیا، سیاسی حلقوں اور ارکان پارلیمنٹ کی… Continue 23reading نماز مساجد میں ہی ادا کریں، الجزائر کی وزیر تعلیم کا نیا بیان

بھارت میں انتخابات کیلئے فیس بک کی نئی پالیسی،اطلاق21فروری سے ہوگا

datetime 9  فروری‬‮  2019

بھارت میں انتخابات کیلئے فیس بک کی نئی پالیسی،اطلاق21فروری سے ہوگا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں رواں برس مئی میں ہونے والے انتخابات سے قبل فیس بک نے اپنے پلیٹ فارم پر شائع ہونے والے سیاسی اشتہارات کے لیے نئی پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ اس پالیسی کا اطلاق 21 فروری سے ہو گا اور یہ انسٹاگرام پر بھی لاگو ہو گی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading بھارت میں انتخابات کیلئے فیس بک کی نئی پالیسی،اطلاق21فروری سے ہوگا

پاکستان افغان امن مذاکرات کے لیے مزید کردار ادا کرے،امریکی خصوصی ایلچی

datetime 9  فروری‬‮  2019

پاکستان افغان امن مذاکرات کے لیے مزید کردار ادا کرے،امریکی خصوصی ایلچی

واشنگٹن(این این آئی)افغانستان کیلئے امریکہ کے خصوصی ایلچی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ پاکستان افغان امن مذاکرات کے لیے مزید کردار ادا کرے۔پاکستان نے امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات میں سہولت کاری کی کیونکہ پاکستان انٹرا افغان ڈائیلاگ کے حق میں ہے۔ افغانستان سے بہتر تعلقات اور خطے میں امن سے پاکستان… Continue 23reading پاکستان افغان امن مذاکرات کے لیے مزید کردار ادا کرے،امریکی خصوصی ایلچی

ایردوآن اور قطر کے درمیان مشکوک ڈیل سے ترکی کی قومی سلامتی کو خطرہ

datetime 9  فروری‬‮  2019

ایردوآن اور قطر کے درمیان مشکوک ڈیل سے ترکی کی قومی سلامتی کو خطرہ

انقرہ(این این آئی)ترکی میں صدر رجب طیب ایردوآن کی حکومت نے دسمبر 2018 میں قطر کے ساتھ (محصول کاری کے) ایک مالی معاہدے کو پارلیمنٹ کے ذریعے منظور کرانے میں بڑی تیزی دکھائی۔ جس کے بعد ایردوآن نے اپنے ملک میں 20 ارب ڈالر سے زیادہ مالیت کی فوجی ٹینک بنانے والی فیکٹری کو چاندی… Continue 23reading ایردوآن اور قطر کے درمیان مشکوک ڈیل سے ترکی کی قومی سلامتی کو خطرہ

یورپی ممالک پر اعتماد نہ کریں : خامنہ ای کا ایرانی حکام کو مشورہ

datetime 9  فروری‬‮  2019

یورپی ممالک پر اعتماد نہ کریں : خامنہ ای کا ایرانی حکام کو مشورہ

تہران(این این آئی)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے یورپی ممالک کو شدید تنقید کا نشانہ بنانے کے ساتھ ایرانی حکام کومشورہ دیا ہے کہ وہ یورپی ممالک پر اعتماد نہ کریں۔عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی انقلاب کی 40 ویں سالگرہ پر مسلح افواج کے ایک اجلاس سے خطاب میں ایرانی… Continue 23reading یورپی ممالک پر اعتماد نہ کریں : خامنہ ای کا ایرانی حکام کو مشورہ

امریکا کا مشرق وسطیٰ امن کانفرنس میں فلسطین سے مذاکرات نہ کرنے کا اعلان

datetime 9  فروری‬‮  2019

امریکا کا مشرق وسطیٰ امن کانفرنس میں فلسطین سے مذاکرات نہ کرنے کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)امریکی حکام نے کہاہے کہ فلسطینی رہنماؤں کو آئندہ ہفتے منعقد کی جانے والی مشرق وسطیٰ امن کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ پولینڈ اور امریکا اس کانفرنس کے مشترکہ میزبان ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے ایک سینئر امریکی اہلکار نے بتایا کہ اس دوران وائٹ ہاؤس کے… Continue 23reading امریکا کا مشرق وسطیٰ امن کانفرنس میں فلسطین سے مذاکرات نہ کرنے کا اعلان

ولی عہد محمد بن سلمان نے خاشقجی کے قتل کا حکم نہیں دیا تھا : عادل الجبیر

datetime 9  فروری‬‮  2019

ولی عہد محمد بن سلمان نے خاشقجی کے قتل کا حکم نہیں دیا تھا : عادل الجبیر

ریاض(این این آئی)سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیرنے کہاہے کہ ملکی ولی عہد محمد بن سلمان نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا حکم نہیں دیا تھا،یہ بات مصدقہ طور پر کہہ سکتے ہیں کہ خاشقجی کو قتل کرنے کے لیے کسی قسم کے احکامات جاری نہیں کیے گئے تھے۔قبل ازیں امریکی اخبار میں شائع ہونے… Continue 23reading ولی عہد محمد بن سلمان نے خاشقجی کے قتل کا حکم نہیں دیا تھا : عادل الجبیر

قطر امریکی میڈیا پر کیوں اور کیسے اثر انداز ہوا، ویب سائیٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

datetime 9  فروری‬‮  2019

قطر امریکی میڈیا پر کیوں اور کیسے اثر انداز ہوا، ویب سائیٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

دوحہ(این این آئی)خلیجی ریاست قطر نے اپنے مفادات کے حصول کے عالمی ذرائع ابلاغ پر اثر انداز ہونے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیا۔ ایک رپورٹ کے مطابق قطر نے امریکی ذرائع ابلاغ اور ان کے ساتھ وابستہ شخصیات کو بھی انگلیوں پر نچانے کی پالیسی اپنائی۔ اس طرح امریکی میڈیا کے دو… Continue 23reading قطر امریکی میڈیا پر کیوں اور کیسے اثر انداز ہوا، ویب سائیٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا