فلپائن کو پے در پے 4 سمندری طوفانوں نے تباہ کر کے رکھ دیا، 2 مزید آنے کو تیار
منیلا(این این آئی)فلپائن کو گزشتہ تین ہفتوں میں پے در پے 4 سمندری طوفانوں نے تباہ کر کے رکھ دیا ہے، اور 2 مزید آنے کو تیار ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلپائن میں سمندری طوفان توراجی زبردست تباہی پھیلا کر رخصت ہو رہا ہے، تاہم اس کے شدید اثرات کے باعث 2 ہزار… Continue 23reading فلپائن کو پے در پے 4 سمندری طوفانوں نے تباہ کر کے رکھ دیا، 2 مزید آنے کو تیار