پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

حج پرمٹ کے بغیر سعودی عرب میں داخلے پر اگلے 10 سال تک پابندی لگے گی، بڑے اسلامی ملک کا اپنےشہریوں کو انتباہ

datetime 8  مئی‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قاہرہ(این این آئی)مصر نے کہا ہے کہ حج پرمٹ کے بغیر سعودی عرب میں داخلے پر اگلے 10 سال تک پابندی لگے گی۔عرب ٹی وی کے مطابق مصری وزارتِ خارجہ نے حج کی ادائیگی کے خواہش مند اپنے تمام شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کی جانب سے جاری کردہ ضوابط پر مکمل عمل کریں اور بغیر سرکاری اجازت نامے کے سفر سے گریز کریں ، بصورت دیگر انھیں ملک بدر کر دیا جائے گا اور 10 سال کے لیے سعودی عرب میں داخلے پر پابندی لگا دی جائے گی۔

وزارت نے سعودی عرب میں مقیم اور وہاں کے دورے پر موجود تمام مصریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ حج کے قواعد کی مکمل پابندی کریں تاکہ کسی قانونی کارروائی یا سزا سے بچ سکیں۔ ان ضوابط کی خلاف ورزی پر ان افراد پر جرمانہ کیا جائے گا جو بغیر اجازت والے زائرین کو رہائش فراہم کریں گے، ان کی مدد کریں گے یا ان پر پردہ ڈالیں گے۔ یہ جرمانے ہر فرد کے حساب سے الگ الگ عائد کیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…