نیتن یاہو نے میرے ذاتی باتھ روم میں جاسوسی آلات نصب کیے، بورس جانسن کا انکشاف
لندن(این این آئی)برطانیہ کے سابق وزیراعظم بورس جانسن نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد دفتر خارجہ میں ان کے ذاتی باتھ روم سے جاسوسی آلات برآمد ہوئے تھے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سابق وزیراعظم بورس جانسن نے یہ بات اپنی نئی کتاب میں تحریر کی ہے۔اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو… Continue 23reading نیتن یاہو نے میرے ذاتی باتھ روم میں جاسوسی آلات نصب کیے، بورس جانسن کا انکشاف