سعودی عرب ،خلیجی ممالک اورآسٹریلیا اور امریکہ میں رمضان المبارک کا چاند نظر آیا کہ نہیں؟پہلا روزہ کب ہوگا؟ اعلان کردیاگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں پہلا روز پیر کو ہوگا، سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا سعودی عرب میں پہلا روزہ چھ مئی بروز پیر کو ہوگا، عرب میڈیا کے مطابق خلیجی ریاستوں میں بھی یکم رمضان المبارک پیر کو ہو گی اس کے علاوہ آسٹریلیا اور امریکہ… Continue 23reading سعودی عرب ،خلیجی ممالک اورآسٹریلیا اور امریکہ میں رمضان المبارک کا چاند نظر آیا کہ نہیں؟پہلا روزہ کب ہوگا؟ اعلان کردیاگیا