بنکاک میں یکے بعد دیگرے 6دھماکے ،ہلاکتوں کا خدشہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بنکاک میں یکے بعد دیگرے 6 دھماکے ،عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنکاک میں ہونے والے تمام دھماکے ٹائم ڈیوائسز سے کیے گئے۔ جبکہ ساتویں دھماکے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ان میں سے ایک دھماکہ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے قریبی علاقہ میں ہوا۔ مقامی پولیس کے… Continue 23reading بنکاک میں یکے بعد دیگرے 6دھماکے ،ہلاکتوں کا خدشہ