مسجد حرام میں 24 آوازوں میں گونجنے والی صدائے اذان
مکہ مکرمہ(این این آئی)مسجد حرام میں نمازوں اور عبادات کی دیگر اشکال کے ساتھ ساتھ اذان کو بھی خصوصی اہمیت اور اہتمام کا درجہ حاصل ہے۔ مسجد احرام میں گونجنے والی 24 مختلف صوتی آہنگ کی اذانیں دی جاتی ہیں۔مسجد حرام میں اذان کے لیے انجینیرنگ اور انتظامی نوعیت کی تیاریاںکی جاتی ہیں۔ مسلمانوں کے… Continue 23reading مسجد حرام میں 24 آوازوں میں گونجنے والی صدائے اذان