جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

 چھتیس گڑھ کے نکسل علیحدگی پسندوں نے بھی  کشمیریوں کی حمایت کا اعلان کردیا،انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس سے تعلق رکھنے والی اہم ترین شخصیت کوقتل دیا

datetime 30  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی( آن لائن) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے نکسل علیحدگی پسندوں نے کشمیریوں کی حمایت کا اعلان کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق علیحدگی پسندوں نے انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس سے تعلق رکھنے والی اہم ترین شخصیت اور سابق سرپنچ دادو سنگھ کو بھی قتل کردیا۔

نکسل علیحدگی پسندوں کی جانب سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے اقدام کو بھی بھرپور تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔نکسل علیحدگی پسند کا مقف ہے کہ بی جے پی اور آر ایس ایس کے گٹھ جوڑ نے مقبوضہ کشمیر سے آرٹیکل 370 ختم کیا ہے۔اس سے قبل بھارت کی بڑی غیر مسلم شورش زدہ ریاست ناگا لینڈ نے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے اپنا الگ وفاقی دارالحکومت بنالیا اور قومی ترانہ بھی جاری کردیا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ناگا لینڈ حکومت نے کہا کہ ریاست اب ایک آزاد ملک ہے جس پر بھارت نے زبردستی قبضہ کر رکھا تھا اور ناگا لینڈ نے کبھی بھی بھارت کے ساتھ الحاق نہیں چاہا تھا۔بھارت نے 1947 میں زبردستی ناگا لینڈ پر قبضہ کر لیا تھا۔ گزشتہ 71 سالوں کے دوران آزادی اور اپنے حقوق کی خاطر جدوجہد کرنے والے ریاست کے ہزاروں لوگوں کو دہشت گرد بھارتی فوجیوں کی جانب سے قتل کیا جا چکا ہے جبکہ ناگالینڈ کی خواتین کی عزتیں بھی تار تار کی گئیں۔ بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے نکسل علیحدگی پسندوں نے کشمیریوں کی حمایت کا اعلان کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق علیحدگی پسندوں نے انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس سے تعلق رکھنے والی اہم ترین شخصیت اور سابق سرپنچ دادو سنگھ کو بھی قتل کردیا۔نکسل علیحدگی پسندوں کی جانب سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے اقدام کو بھی بھرپور تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔نکسل علیحدگی پسند کا مقف ہے کہ بی جے پی اور آر ایس ایس کے گٹھ جوڑ نے مقبوضہ کشمیر سے آرٹیکل 370 ختم کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…