جمعرات‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2025 

بنگلادیش میں احتجاجی طلباء کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دے دیا گیا

datetime 20  جولائی  2024

بنگلادیش میں احتجاجی طلباء کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دے دیا گیا

ڈھاکہ(این این آئی) بنگلا دیش میں احتجاجی طلبا کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دے دیاگیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش میں سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف کئی روز سے جاری طلبہ کے احتجاج میں مزید شدت آگئی جس کے بعد حکومت نے ملک بھر میں کرفیو میں سختی کرتے… Continue 23reading بنگلادیش میں احتجاجی طلباء کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دے دیا گیا

لاکھوں ڈالرغیرملکی امداد کا افغانستان میں غلط استعمال ہونے لگا

datetime 20  جولائی  2024

لاکھوں ڈالرغیرملکی امداد کا افغانستان میں غلط استعمال ہونے لگا

کابل(این این آئی)غیرملکی امداد ملنے کیباوجود طالبان وہ پیسہ دہشتگردی کو کنٹرول کرنے کی بجائے اپنے مذموم سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کررہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی امدادکا سب سے بڑا حصہ دارافغانستان آج بھی دہشتگردی کی دوڑ میں سر فہرست ہے،افغانی میڈیا کیمطابق غیرملکی امدادکا بڑا حصہ کرپشن کی نظرہو جاتا ہے۔… Continue 23reading لاکھوں ڈالرغیرملکی امداد کا افغانستان میں غلط استعمال ہونے لگا

جو بائیڈن اپنی ڈیموکریٹ پارٹی پر کنٹرول کھوچکے ہیں، امریکی میڈیا

datetime 20  جولائی  2024

جو بائیڈن اپنی ڈیموکریٹ پارٹی پر کنٹرول کھوچکے ہیں، امریکی میڈیا

واشنگٹن (این این آئی )امریکاکے صدر جو بائیڈن اپنی ڈیموکریٹ پارٹی پر کنٹرول کھو چکے ہیں۔یہ دعوی امریکی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صدر جو بائیڈن اور ان کی ڈیموکریٹ پارٹی کے درمیان ٹکرا اس ویک اینڈ شدت اختیار کرے گا اور اگلے ہفتے اپنے انجام کو… Continue 23reading جو بائیڈن اپنی ڈیموکریٹ پارٹی پر کنٹرول کھوچکے ہیں، امریکی میڈیا

کینیڈا کی پہلی خاتون آرمی چیف نے عہدہ سنبھال لیا

datetime 20  جولائی  2024

کینیڈا کی پہلی خاتون آرمی چیف نے عہدہ سنبھال لیا

اوٹاوا(این این آئی )کینیڈا میں جنرل جینی کیرینیاں ملک کے چیف آف دی ڈیفنس اسٹاف کا عہدہ سنبھال کر کینیڈا کی مسلح افواج کی کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بطور ملٹری انجینئر تربیت حاصل کرنے والی جینی کیرینیاں نے کینیڈین فوج میں اپنی 35 سالہ سروس کے دوران افغانستان،… Continue 23reading کینیڈا کی پہلی خاتون آرمی چیف نے عہدہ سنبھال لیا

ہیٹی کے ساحل پر کشتی میں آتشزدگی، 40 تارکین وطن ہلاک

datetime 20  جولائی  2024

ہیٹی کے ساحل پر کشتی میں آتشزدگی، 40 تارکین وطن ہلاک

پورٹ اورپرنس (این این آئی)ہیٹی سے ٹرکس اور کایکوس جزائر جانے والی ایک کشتی میں آتشزدگی سے 40 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی کشتی میں 80 سے زائد تارکین وطن سوار تھے۔بیان کے مطابق ہیٹی کے کوسٹ گارڈ نے… Continue 23reading ہیٹی کے ساحل پر کشتی میں آتشزدگی، 40 تارکین وطن ہلاک

طلبہ کا احتجاج شدت اختیار کر گیا ، بنگلہ دیش میں کرفیو نافذ ، فوج طلب

datetime 20  جولائی  2024

طلبہ کا احتجاج شدت اختیار کر گیا ، بنگلہ دیش میں کرفیو نافذ ، فوج طلب

ڈھاکہ(این این آئی)بنگلہ دیش میں جاری طلبہ کے احتجاج میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 105 ہو گئی جس کے بعد ملک بھر میں کرفیو نافذ کرکے فوج طلب کر لی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق طلبہ نے ایک جیل پر دھاوا بول کر سینکڑوں ساتھیوں کو رہا کروا لیا اور جیل کو نذرِ… Continue 23reading طلبہ کا احتجاج شدت اختیار کر گیا ، بنگلہ دیش میں کرفیو نافذ ، فوج طلب

چین میں دنیا کی سب سے بڑی ونڈ ٹربائن نے بجلی کی پیداوار شروع کر دی

datetime 19  جولائی  2024

چین میں دنیا کی سب سے بڑی ونڈ ٹربائن نے بجلی کی پیداوار شروع کر دی

بیجنگ(این این آئی)دنیا کی سب سے بڑی سنگل ونڈ ٹربائن نے صوبہ لیاننگ میں بجلی کی پیداوار کا آغاز کر دیا ، جس نے بڑی صلاحیت والے آف شور ونڈ ٹربائنز کی تنصیب اور اطلاق کی بنیاد رکھی ہے۔چینی میڈیا گروپ کے مطابق ہوانینگ گروپ نے بتا یا کہ ونڈ ٹربائن مکمل ہوا کی رفتار… Continue 23reading چین میں دنیا کی سب سے بڑی ونڈ ٹربائن نے بجلی کی پیداوار شروع کر دی

امریکی صدر جو بائیڈن اپنی اہلیہ کے دھوکے میں دوسری خاتون کو بوسہ دیتے دیتے رہ گئے،ویڈیووائرل

datetime 19  جولائی  2024

امریکی صدر جو بائیڈن اپنی اہلیہ کے دھوکے میں دوسری خاتون کو بوسہ دیتے دیتے رہ گئے،ویڈیووائرل

واشنگٹن(این این آئی )سوشل میڈیا پر امریکا کے 81 سالہ 46 ویں صدر، جو بائیڈن کی ایک عجیب و غریب ویڈیو وائرل ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدارتی انتخابات کے ایک بار پھر سے امیدوار جوبائیڈن کی یہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو کو مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس کے… Continue 23reading امریکی صدر جو بائیڈن اپنی اہلیہ کے دھوکے میں دوسری خاتون کو بوسہ دیتے دیتے رہ گئے،ویڈیووائرل

بنگلادیش، کوٹہ سسٹم کیخلاف احتجاج جاری، ہلاکتوں کی تعداد 39 ہوگئی

datetime 19  جولائی  2024

بنگلادیش، کوٹہ سسٹم کیخلاف احتجاج جاری، ہلاکتوں کی تعداد 39 ہوگئی

ڈھاکا(این این آئی)بنگلا دیش میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کا احتجاج جاری ہے۔ احتجاجی مظاہروں کے دوران اب تک ہلاکتوں کی تعداد 39 تک جا پہنچی ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق بنگلا دیش میں گزشتہ روز ہونے والے مظاہروں میں اموات کی تعداد 32 ہوگئی جبکہ کئی روز سے جاری… Continue 23reading بنگلادیش، کوٹہ سسٹم کیخلاف احتجاج جاری، ہلاکتوں کی تعداد 39 ہوگئی

1 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 4,470