سعودی عرب میں بھی تبدیلی کی لہر۔۔۔!!! بوائز سکولوں میں پہلی مرتبہ خواتین اساتذہ تعینات
ریاض (این این آئی)سعودی وزیر تعلیم ڈاکٹر حمد بن محمد آل الشیخ نے اعلان کیا ہے کہ طلبہ کے سکولوں میں پہلی مرتبہ ابتدائی کلاسوں میں تدریس کا کام خواتین ٹیچر انجام دیں گی۔شروعات 1400اسکولوں سے کی جائے گی۔2030 تک 95 فیصد سکولوں کی ابتدائی کلاسوں میں تدریس کے فرائض خواتین ٹیچر انجام دینے لگیں… Continue 23reading سعودی عرب میں بھی تبدیلی کی لہر۔۔۔!!! بوائز سکولوں میں پہلی مرتبہ خواتین اساتذہ تعینات