منگل‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2024 

لندن پولیس کا ٹوئیٹر اکائونٹ ہیک،ٹرمپ نے میئرصادق خان کو ناکام قراردیدیا

datetime 21  جولائی  2019

لندن پولیس کا ٹوئیٹر اکائونٹ ہیک،ٹرمپ نے میئرصادق خان کو ناکام قراردیدیا

لندن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور لندن کے پاکستانی  نژاد مسلمان میئرصادق خان کے درمیان اکثر نوکا جھونکی لگی رہتی ہے اور دونوں ایک دوسرے کوطعن وملامت کرنے اور تنقید و تمسخرکا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔حال ہی میں لندن کی پولیس کاٹویٹر اکاونٹ ہیک کیے جانے اور پولیس کی ای میل… Continue 23reading لندن پولیس کا ٹوئیٹر اکائونٹ ہیک،ٹرمپ نے میئرصادق خان کو ناکام قراردیدیا

عازمین حج فرضی اور جعلی حج کمپنیوں کے جھانسے میں نہ آئیں،سعودی عرب

datetime 21  جولائی  2019

عازمین حج فرضی اور جعلی حج کمپنیوں کے جھانسے میں نہ آئیں،سعودی عرب

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے اندرون ملک مقیم غیرملکی مسلمان شہریوں اور مقامی عازمین حج پر زور دیا ہے کہ وہ حج کی رجسٹریشن کرتے ہوئے احتیاط سے کام لیں، جعلی حج کمپنیوں کے جھانسے میں نہ آئیں بلکہ حج کی رجسٹریشن کے لیے فراہم کردہ سرکارہ آن لائن سروس… Continue 23reading عازمین حج فرضی اور جعلی حج کمپنیوں کے جھانسے میں نہ آئیں،سعودی عرب

ایران خطرناک راستہ اختیار کر رہا ہے ، سنگین نتائج بھگتنے کے لئے تیار رہے،برطانوی وزیر خارجہ

datetime 21  جولائی  2019

ایران خطرناک راستہ اختیار کر رہا ہے ، سنگین نتائج بھگتنے کے لئے تیار رہے،برطانوی وزیر خارجہ

لندن (این این آئی )برطانوی وزیر خارجہ جیرمی ہنٹ نے ایران کی طرف سے اپنے آئل ٹینکر پر قبضے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے اس ٹینکر کو نہ چھوڑا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز ایک بیان میں… Continue 23reading ایران خطرناک راستہ اختیار کر رہا ہے ، سنگین نتائج بھگتنے کے لئے تیار رہے،برطانوی وزیر خارجہ

اخوان المسلمون قضیہ فلسطین کا سودا کرنا چاہتی تھی،فلسطینی حکام کا دعویٰ

datetime 21  جولائی  2019

اخوان المسلمون قضیہ فلسطین کا سودا کرنا چاہتی تھی،فلسطینی حکام کا دعویٰ

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے عرب دنیا کی سب سے بڑی مذہبی سیاسی جماعت اخوان المسلمون پرقضیہ فلسطین اور فلسطینی قوم کے دیرینہ حقوق ومطالبات کی سودے بازی کی سازش کا الزام عاید کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطینی وزیر برائے اطلاعات نبیل ابو ردینہ نے ایک بیان… Continue 23reading اخوان المسلمون قضیہ فلسطین کا سودا کرنا چاہتی تھی،فلسطینی حکام کا دعویٰ

بھارتی عملے کے 18 اراکین بھی یرغمال، ایران برطانوی تیل بردار جہاز چھوڑ دے ورنہ۔۔!برطانیہ نے انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی

datetime 20  جولائی  2019

بھارتی عملے کے 18 اراکین بھی یرغمال، ایران برطانوی تیل بردار جہاز چھوڑ دے ورنہ۔۔!برطانیہ نے انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی

لندن(آن لائن)برطانوی وزیر خارجہ جیرمی ہنٹ نے ایران کو خبرارکیا ہے کہ وہ زیرحراست برطانوی تیل بردار جہاز کو چھوڑ دے ورنہ ’سنگین نتائج‘ کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہوجائے۔برطانوی جہاز اسٹینا امپیرو کے مالک کا کہنا تھا کہ جہاز سعودی عرب کے لیے روانہ ہوا تھا لیکن جہاز سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے… Continue 23reading بھارتی عملے کے 18 اراکین بھی یرغمال، ایران برطانوی تیل بردار جہاز چھوڑ دے ورنہ۔۔!برطانیہ نے انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی

جوابی اقدام،ایرانی فورسز نے برطانوی آئل ٹینکرپرقبضہ کرلیا،صورتحال کشیدہ، برطانیہ کا شدید احتجاج

datetime 20  جولائی  2019

جوابی اقدام،ایرانی فورسز نے برطانوی آئل ٹینکرپرقبضہ کرلیا،صورتحال کشیدہ، برطانیہ کا شدید احتجاج

لندن (آن لائن)ایرانی فورسز کی جانب سے برطانوی آئل پر قبضے کا معاملہ، لندن میں تعینات ایرانی سفیر کی برطانوی دفتر خارجہ طلبی اور شدید احتجاج، برطانوی وزیر خارجہ نے بھی ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے تشویش سے آگاہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ نے ایرانی ہم منصب… Continue 23reading جوابی اقدام،ایرانی فورسز نے برطانوی آئل ٹینکرپرقبضہ کرلیا،صورتحال کشیدہ، برطانیہ کا شدید احتجاج

امریکی پابندیاں،ایران نے بالاخر گھٹنے ٹیک  دیئے،امریکہ کو اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کردی

datetime 20  جولائی  2019

امریکی پابندیاں،ایران نے بالاخر گھٹنے ٹیک  دیئے،امریکہ کو اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کردی

تہران /لندن /واشنگٹن(این این آئی)ایران نے تجویز پیش کی ہے کہ اگر امریکا تہران پر عائد اقتصادی پابندیوں سے مستقل طور پر دست بردار ہو جائے تو ایران اپنے جوہری پروگرام کے وسیع تر معائنے (اضافی پروٹوکول) کو دائمی صورت میں قبول کر لے گا۔ تاہم امریکا نے اس پیش کش کی سنجیدگی پر شکوک… Continue 23reading امریکی پابندیاں،ایران نے بالاخر گھٹنے ٹیک  دیئے،امریکہ کو اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کردی

دبئی میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور نے دیانت داری کی مثال قائم کردی،مسافر کے ہزاروں ڈالر واپس لوٹا دئیے

datetime 20  جولائی  2019

دبئی میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور نے دیانت داری کی مثال قائم کردی،مسافر کے ہزاروں ڈالر واپس لوٹا دئیے

دبئی (این این آئی) دبئی میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور نے دیانت داری کی مثال قائم کرتے ہوئے مسافر کو اس کے گمشدہ ہزاروں ڈالر واپس کردیے جس پر دبئی پولیس نے ڈرائیور کو انعام سے نواز دیا۔اماراتی میڈیا کے مطابق ڈنمارک کی ایک فیملی نے پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور شفافت خان کی گاڑی میں سفر کیا… Continue 23reading دبئی میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور نے دیانت داری کی مثال قائم کردی،مسافر کے ہزاروں ڈالر واپس لوٹا دئیے

سعودی فرماں روا نے سعودی عرب میں بڑی تعداد میں امریکی فوج کی تعیناتی کی منظوری دیدی

datetime 20  جولائی  2019

سعودی فرماں روا نے سعودی عرب میں بڑی تعداد میں امریکی فوج کی تعیناتی کی منظوری دیدی

ریاض(این این آئی)سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے سعودی عرب میں امریکی فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے خطے میں سیکیورٹی اور استحکام کے فروغ کے لیے سعودی عرب میں امریکی افواج کی تعیناتی کی منظوری دی۔ امریکی محکمہ دفاع نے بھی سعودی عرب… Continue 23reading سعودی فرماں روا نے سعودی عرب میں بڑی تعداد میں امریکی فوج کی تعیناتی کی منظوری دیدی