مودی حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے ،مقبوضہ کشمیر سے فوج نکالنے کا فیصلہ کرلیا
سرینگر(سائوتھ ایشین وائر)بھارتی حکومت نے کہا کہ اس نے مقبوضہ کشمیر سے سنٹرل آرمڈ پولیس فورس کی 72 کمپنیاں یعنی تقریبا ًسات ہزار فوجی واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔سائوتھ ایشین وائر کے مطابق ایک کمپنی میں 100 کے قریب اہلکار ہوتے ہیں۔وزارت داخلہ نے بتایا کہ سی آر پی ایف کی چوبیس کمپنیوں ،… Continue 23reading مودی حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے ،مقبوضہ کشمیر سے فوج نکالنے کا فیصلہ کرلیا







































