جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

چین میں کرونا سے مزید 52 افراد ہلاک، مرنیوالوں کی تعداد تشویشناک حد تک پہنچ گئی

datetime 26  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(این این آئی ) چین میں کرونا سے مزید 52 افراد ہلاک ہو گئے، مرنیوالوں کی تعداد 2 ہزار سات سو پندرہ ہو گئی۔ دنیا بھر میں کرونا سے چالیس سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین سمیت دنیا کے تیس سے زائد ممالک کرونا کی لپیٹ میں، چین میں کرونا وائرس سے مزید باون افراد ہلاک ہو گئے۔

مرنے والوں کی تعداد دوہزار سات سو پندرہ ہو گئی، متاثرین کی تعداد 78 ہزار سے تجاوز کر گئی۔جنوبی کوریا میں ہلاکتوں کی تعداد گیارہ ہو گئی جبکہ متاثرین کی تعداد 11 سو 46 ہے۔ اٹلی میں دس افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ تین سو افراد کرونا کا شکار ہیں۔ اٹلی میں گیارہ ٹاؤنز میں لاک ڈاؤن ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…