پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لوگ غیر سنجیدہ اوربے حس افراد کواقتدار میں لانے کی قیمت ادا کررہے ہیں ، دہلی فسادات پر معروف بھارتی سیاستدان نے اپنی ہی عوام کو آئینہ دکھا دیا

datetime 26  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دہلی ( آن لائن ) بھارت کے سابق وزیر خزانہ اور کانگریس کے رہنما چدمبرم نے کہا کہ دہلی میں ہونے والے تشدد اور جانوں کا ضیاع تشویشناک ہے۔ لوگ غیر سنجیدہ ، بے حس اورنا اہل قائدین کو اقتدار میں لانے کی قیمت ادا کررہے ہیں۔سی اے اے ترمیم کو فوراترک کردیا جانا چاہئے ۔چدمبرم نے ٹویٹر پر کہا کہ اب بھی زیادہ دیر نہیں گزری ہے۔ حکومت کو سی اے اے کے مخالف مظاہرین کی آواز سننی چاہئے اور اعلان کرنا چاہئے کہ

جب تک سپریم کورٹ اس پر فیصلہ نہیں سناتی CAA کو لاگو نہ کیا جائے۔چدم برم نے کہا کہ ان کی پارٹی نے انتباہ کیا تھا کہ سی اے اے ملک کو تقسیم کرنے کا باعث ہے اور اسے منسوخ یا ترک کردیا جانا چاہئے۔ مودی صر ف ہندوئو ں کا نہیں بلکہ بھا رت میں بسنے والے ہر فر قے کا وزیر اعظم ہے انہیں مسلما ن مخالف نظر کو پروا ن نہیں چڑ ھا نا چا ہیے ،چدم برم کا کہنا تھا کہ بی جے پی حکومت مسلم کش پا لیسی کو پرا ن چڑ ھا کر آ گ سے کھیل رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…