”امریکہ نے دیر کردی،اب نہیں رکیں گے“ترکی صدر طیب اردوان نے ہمسایہ ملک پرزمینی اور فضائی حملوں اعلان کردیا
انقرہ (این این آئی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے دریائے عرفات کے مشرقی حصے میں زمینی اور فضائی حملوں کا عندیہ دے دیا۔عرب میڈیا کے مطابق اے کے پارٹی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم زمینی اور فضائی عسکری آپریشن کریں گے۔ترک صدر نے کہا کہ اس… Continue 23reading ”امریکہ نے دیر کردی،اب نہیں رکیں گے“ترکی صدر طیب اردوان نے ہمسایہ ملک پرزمینی اور فضائی حملوں اعلان کردیا