اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

ڈینئل پرل کیس، امریکا عمر شیخ کو رہا کرنے پر برہم سپریم کورٹ کے فیصلے پر شدید ردعمل جاری کر دیا

datetime 29  جنوری‬‮  2021 |

واشنگٹن (این این آئی)وائٹ ہاؤس نے ڈینئل پرل قتل کیس کے ملزم کی رہائی کے پاکستانی عدالت کے احکامات پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس ترجمان Psaki Jen نے بریفنگ میں حکومت پاکستان پر زرو دیا کہ فیصلے پر نظر ثانی کے لیے قانونی چارہ جوئی کی جائے ۔اس سے پہلے ترجمان اٹارنی جنرل آفس پاکستان کہہ چکا ہے کہ ڈینئل پرل قتل کیس

میں نظرثانی درخواست داخل کی جائے گی جس میں سپریم کورٹ سیدرخواست کی جائے گی کہ عمرشیخ اور اس کے ساتھیوں کی بریت کا فیصلہ واپس لیا جائے۔واضح رہیکہ سپریم کورٹ نے گزشتہ روز امریکی صحافی ڈینئل پرل قتل کیس کے ایک ملزم عمر شیخ کی رہائی روکنے کے لیے سندھ حکومت کی اپیل مسترد کی اور عمر شیخ کو فوری رہا کرنے کا حکم دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…