جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

سعودی وزارت کا سڑک کنارے سوئے غیر ملکی ورکر کی تصویر پرسخت ترین ایکشن، بڑا حکم جاری

datetime 4  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی) سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کی تفتیشی کمیٹی نے کارکن کو مناسب رہائش فراہم نہ کرنے پر نجی کمپنی کے خلاف فوری کارروائی کی ہے۔وزارت نے سوشل میڈیا پر وائرل  تصویر جس میں دکھایا گیا تھا کہ ایک کارکن سڑک کے کنارے کمبل ڈالے سورہا ہے۔  یہ ذمہ داری کمپنی کی ہے کہ وہ کارکنوں کی رہائش کے لیے مناسب بندوبست کرے۔ یہ کارکن بجلی کی

تنصیبات کی حفاظت کیلیے  سائٹ پر تعینات تھا۔ کمپنی کی جانب سے کسی قسم کا کیبن بھی بنا کر نہیں دیا تھا جس کی وجہ سے وہ مجبور ہو کر سڑک کے کنارے ہی سو گیا۔ وزارت افرادی قوت نے فوری طور پر کمپنی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کمپنی کے ادارہ افرادی قوت کے ذمہ دار کو طلب کیا اور انہیں اس امر کا پابند کیا کہ وہ سائٹ پر کارکن کیلئے کیبن مہیا کریں تاکہ وہ ان کی املاک کی حفاظت کرسکے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…