امریکا ویکسین تیار کرکے کورونا وائرس کو ہرادے گا 30کروڑ خوراکیں کب تک تیار کرلی جائینگی؟صدر ٹرمپ کابڑا دعویٰ

28  جولائی  2020

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ویکسین تیار کرکے کورونا وائرس کو ہرادے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ماسک پہن کر شمالی کیرولائنا کے شہر مورس ویل میں دوا ساز کمپنی کا دورہ کیا جہاں کورونا وائرس کے خلاف ویکسین تیار کی جارہی ہے۔ اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے ویکسین کو امریکی

سائنسی عظمت کا استعارہ بھی قرار دیا۔ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ امریکی سائنسی عظمت یعنی ویکسین کے ذریعے کورونا وائرس کو شکست دیں گے۔انہوں نے کہا کہ فیوجی فلم ڈائیوسنتھ بائیو ٹیکنالوجیز کو نواواکس کے لیے ویکسین تیار کرنے کا آرڈر ملا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ امریکی حکومت کی کوشش ہے کہ اگلے برس جنوری تک ویکسین کی 30 کروڑ خوراک تیار کرلی جائیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…