جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال تشویشناک رکن امریکی کانگریس نے مودی سرکار کا چہرہ بے نقاب کردیا

datetime 23  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے ری پبلکن رکن کانگریس اسٹیو واٹکنز نے کہاہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال پہلے ہی تشویشناک ہے، اب بھارت نے علاقے کو پی پی ای اور اہم سامان کی فراہمی بھی روک دی ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں کورونا وبا کے دور میں کمیونی کیشن کا بلیک آوٹ ہے، میڈیا پر پابندیاں ہیں،انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں، کورونا وبا مزید پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے، اسپتال اورطبی مراکز کے پاس لوگوں کو بچانے کا کوئی موقع نہیں ہے، لوگوں کی جانیں ضائع ہورہی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایوان سے خطاب میںاسٹیو واٹکنز نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں کورونا وبا کے دور میں کمیونی کیشن کا بلیک آوٹ ہے، میڈیا پر پابندیاں ہیں،انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں، کورونا وبا مزید پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ایوان سے خطاب میں کانگریس مین اسٹیو واٹکنز نے عالمی برادری اور علاقے کے اہم کرداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ مل کر کام کریں گے تاکہ مقبوضہ کشمیر کی عوام اس وبا کا مقابلہ کرسکیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اسپتال اورطبی مراکز کے پاس لوگوں کو بچانے کا کوئی موقع نہیں ہے، لوگوں کی جانیں ضائع ہورہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…