جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

آئرلینڈ کا 157 ایکڑ پر پھیلا جزیرہ 63 لاکھ ڈالر میں فروخت  نامعلوم یورپی خریدار نےاسے کیسے خریدا؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 19  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈبلن (این این آئی )آئرلینڈ کا 157 ایکڑ پر پھیلا جزیرہ 63 لاکھ ڈالر میں فروخت کر دیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہارس نامی نجی جزیرے کیتین ساحل ہیں اور اس پر 7 مکانات اور قدرتی جنگلی حیات بھی ہیں، نامعلوم یورپی خریدار نے اس جزیرے کا دورہ نہیں کیا بلکہ صرف ویڈیوز ہی دیکھیں۔جزیرے کی خریداری کیلئے

بھاو تاو واٹس ایپ پر کیا گیا، 19 ویں صدی کے دوران یہ جزیرہ تانبے کی صنعت سے وابستہ تھا۔رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے مطابق ، 1841 میں اس کی آبادی 137 افراد پر پہنچ گئی تھی لیکن 1960 کی دہائی تک اس کے تمام باشندے واپس چلے گئے۔اس پرتعیش جزیرے پر بجلی، پانی اور نکاسی کے نظام کے ساتھ ساتھ سڑکیں بھی موجود ہیں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…